اسلام آباد(پاکستان امیج )الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا،الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو باضابطہ آگا ہ کردیا،الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو پارٹی پوزیشن سے آگاہ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دستاویزکے مطابق سنی اتحاد کونسل میں 82آزاد ارکان قومی اسمبلی شامل ہوئے،پنجاب …
Read More »پاکستان
علی امین گنڈاپور وفاق پر اس لئے قبضہ کرینگے کیونکہ وہ انتشار چاہتے ہیں، سپیکر پنجاب اسمبلی
لاہور(پاکستان امیج)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہاہے کہ علی امین گنڈاپور وفاق پر اس لئے قبضہ کرینگے کیونکہ وہ انتشار چاہتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک احمد خان نے کہاکہ آج بھی پارلیمنٹ پر ان کا قبضہ ہو چکا کیونکہ تقریر کے بجائے صرف احتجاج ہوتا ہے،ملک میں …
Read More »وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی پر مسلم لیگ ن کا ردعمل آگیا
لاہور (پاکستان امیج)وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی پر مسلم لیگ ن کا ردعمل آگیااور خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے پی کی جانب سے اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر خواجہ سعد رفیق کا …
Read More »پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر جواب طلب
لاہور(پاکستان امیج) سیشن عدالت نے پولیس کی وردی پہننے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس حکام سے جواب طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج مظفر نواز ملک نے درخواست پر سماعت کی، درخواست آفتاب باجوہ ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی گئی۔درخواست گزار کی جانب …
Read More »عوام کیلئے خوشخبری، آٹے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی
کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان میں آٹے کے بیس کلو کے تھیلے کی قیمت میں 400 روپے کمی واقع ہوئی ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے مارکیٹ ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ آٹے کے بیس کلو تھیلے کی قیمت 2800 سے کم ہو کر 2400 روپے ہو گئی ہے جبکہ چینی فی کلو 10 روپے کمی کے بعد 150 روپے فی …
Read More »مرغی کا گوشت 200روپے فی کلو سستا ہونے کا امکان، حکومت کا بڑا فیصلہ
لاہور(پاکستان امیج)حکومت نے مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ چوزے کی برآمد پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے،پابندی سے متعلق سمری منظوری کیلئے بھجوا دی گئی ،ذرائع کا کہنا ہے کہ پابندی سے مقامی سطح پر چکن 200روپے …
Read More »خیبرپختونخوا حکومت کا یکم مئی سے گندم خریدنے کا فیصلہ، سرکاری قیمت کتنی مقرر کی گئی؟ جانیے
پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا حکومت نے یکم مئی سے 3لاکھ میٹرک ٹن مقامی گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ خوراک نے کہاہے کہ گندم خریداری کی قیمت 3900روپے فی من مقرر کی گئی،گندم خریداری کیلئے حکومت نے 29ارب روپے جاری کردیئے، محکمہ خوراک کا مزید کہناتھا کہ ضرورت پڑنے پر 3لاکھ میٹرک ٹن …
Read More »وزیراعظم کا ایبٹ آباد کا دورہ ،شہید کسٹم انسپکٹر کے گھرگئے ،ڈیڑھ کروڑروپے کا چیک پیش
ایبٹ آباد(پاکستان امیج ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انسداد سمگلنگ میں آرمی چیف کی معاونت پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوزکے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں گزشتہ ہفتے دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے اہلکار کے گھر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی …
Read More »” اڈیالہ والوں سے بات چیت ضرور ہونی چاہیے” مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے اہم بیان دیدیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اڈیالہ والوں سے بات چیت ضرور ہونی چاہیے، جاوید لطیف کا تعلق بظاہر مسلم لیگ( ن) سے ہے، جاوید لطیف کو اختلاف ہے تو پارٹی کے اندر بیان کریں، پی ٹی آئی سیاسی مخالفین سے زیادہ فوجی افسران پر اٹیک کررہی ہے، جسٹس (ر) …
Read More »سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جا رہی ہیں: چیف جسٹس
کراچی(پاکستان امیج ) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے ہیں، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جا رہی ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس نعیم …
Read More »
Pakistan Image