عوام کیلئے خوشخبری، آٹے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی

کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان میں آٹے کے بیس کلو کے تھیلے کی قیمت میں 400 روپے کمی واقع ہوئی ہے ۔

نجی ٹی وی جیونیوز نے مارکیٹ ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ آٹے کے بیس کلو تھیلے کی قیمت 2800 سے کم ہو کر 2400 روپے ہو گئی ہے جبکہ چینی فی کلو 10 روپے کمی کے بعد 150 روپے فی کلو ہو گئی ہے ۔

یاد رہے کہ حکومت پنجاب نے روٹی کی قیمت 16 روپے اور نان کی قیمت 20 مقرر کر دی ہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *