کراچی(پاکستان امیج)سندھ حکومت نے یکم مئی یوم مزدور کے موقع پر صوبے میں تعطیل کا اعلان کردیاجس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مئی بروز بدھ صوبے میں تمام سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیں گے، تقاریب میں مزدوروں سے اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔
Read More »پاکستان
تحریک انصاف کو کراچی میں باغ جناح میں جلسے کی اجازت نہ مل سکی
کراچی (پاکستان امیج ) پاکستان تحریک انصاف کو کراچی میں باغ جناح میں جلسے کی اجازت نہ مل سکی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ ذرائع نے کہا کہ 28 اپریل کے جلسے کی اجازت سے انکار پولیس رپورٹ کی روشنی میں کیا گیا۔ پولیس …
Read More »فارم 47 کی بیساکھیوں پر آنیوالی حکومتیں 2 منٹ میں تبدیل ہو جاتی ہیں، عمر ایوب خان
اسلام آباد (پاکستان امیج) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب خان نے قومی اسمبلی مین تقریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پُرامن ریلیاں نکلیں گی، کسی قسم کی دفعہ 144 کی ضرورت نہیں۔وفاقی اور پنجاب حکومت تحریکِ انصاف کے لوگوں کو دیوار سے نہ لگائے، یہ حکومت فارم 47 کی بیساکھیوں …
Read More »ایران سے آنے والا بڑا سیلابی ریلا پاکستانی حدود میں داخل، مقامی آبادی متاثر، متعدد مکانات منہدم
کوڑٹہ (پاکستان امیج ) پاک ایران سرحدی علاقوں میں طوفانی بارش کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، ایران سے آنے والا بڑا سیلابی ریلا پاکستانی حدود میں داخل ہوگیا ہے جس سے مقامی آبادی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ سرحدی حکام کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحد تفتان بارڈر کے علاقے میں طوفانی بارشوں اور ژالہ باری کا سلسلہ …
Read More »محسن نقوی وزیر اعظم سے اپنے ” تعلقات” کی نوعیت پر بول پڑے
اسلام آباد (پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی وزیر اعظم شہباز شریف سے اپنے ” تعلقات” کی نوعیت پر بول پڑے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نےکہا ہے کہ میرے وزیراعظم شہباز شریف سے پرانے، قریبی اور گہرے مراسم ہیں۔ حیران ہوتا ہوں سوشل میڈیا پر میرے اور وزیراعظم سے متعلق عجیب باتیں کی گئی ہیں، وزیراعظم سے میرا …
Read More »’عدت پوری کیئے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار ‘ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ جاری کر دیا
لاہور (پاکستان امیج)لاہور ہائی کورٹ نے عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی کو غیرقانونی قراردے دیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے 11 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے ، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عدت پوری ہونے سے پہلے اس کی …
Read More »عدالت نے فواد چوہدری کو مزید 7 روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو مزید 7 روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق عدالت نے 36 کیسز میں حفاظتی ضمانت کا تحریری حکم جاری کردیا۔تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ فواد چوہدری کو گرفتار نہ کرنے کی تاریخ چیف جسٹس کے آرڈر کے دن …
Read More »رانا ثناء اللہ اور خواجہ سعد رفیق کو “بڑی پیشکش “۔۔۔دونوں رہنماؤں نے کیا جواب دیا ؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ اور خواجہ سعد رفیق کو حکومت میں شامل ہونے کی پیشکش کی ہے۔ جس پر راناثناء نے کہا کہ حکومت سے باہر رہ کر سیاست اور سیاسی بیانیہ بنانے دیں، جس پر شہبازشریف نے کہا حکومت میں رہ کر سیاسی بیانیہ بنائیں باہر …
Read More »اگلے 4 روز تک پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں کہاں کہاں تیز بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
لاہور (پاکستان امیج )محکمہ موسمیات نے اگلے 4 روز تک ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 4 روز تک خیبرپختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی، جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر تیز اور موسلادھاربارش کا امکان ہے، اس …
Read More »پنجاب حکومت کا سموگ کے خاتمے کیلئے ماحولیاتی تحفظ اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
لاہور (پاکستان امیج) پنجاب حکومت نے سموگ کے خاتمے اور ماحول کو بہتر بنانے کیلئے ماحولیاتی تحفظ اتھارٹی (انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی) بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اتھارٹی ماحولیاتی تحفظ کے اقدامات اور قوانین پر مؤثر عمل درآمد یقینی …
Read More »
Pakistan Image