پاکستان

بشریٰ بی بی تک فیملی، پی ٹی آئی، وکیلوں اور ڈاکٹرز کو رسائی نہیں ہے: زرتاج گل کھل کر بول پڑیں

اسلام آباد ( پاکستان امیج ) بشریٰ بی بی کی طبیعت کے حوالے سے تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کھل کر بول پڑیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی تک فیملی، پی ٹی آئی، وکیلوں اور ڈاکٹرز کو رسائی نہیں ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف بھی کہتے ہیں نواز شریف کو جنرل (ر) قمر جاویدباجوہ نے باہر …

Read More »

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کے خلاف ہڑتال کا اعلان کردیا۔ کراچی پریس کلب میں نیوز کانفرنس کے دوران چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان کا کہنا تھا کہ اگر حکومت نے ڈی ریگولیشن کی تو ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرکے ہڑتال کردیں گے۔‏عبدالسمیع خان کا کہنا تھا …

Read More »

احتساب عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سےروک دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)احتساب عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا،دوران ٹرائل کمرہ عدالت میں ریاستی اداروں کے آفیشلز کیخلاف اشارتاً بات کرنے سے بھی روک دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے فیئر ٹرائل کی بانی …

Read More »

فرحت شہزادی کے بچوں کو ملک سے باہر جانے کی اجازت مل گئی

لاہور(پاکستان امیج) بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سہیلی فرحت شہزادی (فرح گوگی)کے بچوں کو ملک سے باہر جانے کی اجازت مل گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں فرحت شہزادی کے بچوں کی ملک سے باہر جانے کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس انوارالحق پنوں کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے …

Read More »

پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف سیشن کورٹ میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائرکردی گئی ،درخواست آفتاب باجوہ ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل “دنیا نیوز” کے مطابق درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ مریم نواز نے پولیس آفیشل کی وردی پہنی،قانون کے مطابق کوئی …

Read More »

خواجہ سراء ’چاندنی‘ جس نے اے ایس پی شہر بانو نقوی کی زندگی ہی بدل دی

لاہور (پاکستان امیج) خاتون اے ایس پی شہر بانو نقوی کی زندگی پر چاندنی نامی ایک خواجہ سرا ءنے گہرے اثرات ڈالے اور رائے کو تبدیل کرنے میں بھی اس کا اہم کردار تھا۔ شہربانو نے بتایا کہ ’’ بالکل چاندنی کا کردار بہت اہمیت کا حامل تھا، یونیورسٹی کے پہلے سال میں اور میری ایک دوست جو اب جرمنی …

Read More »

اہم تعیناتیوں میں وزیراعظم کا اختیار ختم،وزیروں، مشیروں، وزرائے مملکت اور سیکرٹریز کے سپرد کردیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)شہباز شریف حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے جس کے تحت مختلف وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز میں اہم تعیناتیوں اور اسامیوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیار ختم کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم کا اختیار وزیروں، مشیروں، وزرائے مملکت اور سیکرٹریز کے سپرد کردیا گیا ہے، بطور وزیراعظم عمران …

Read More »

طیبہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(پاکستان امیج)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی، عدالت میں پیش نہ ہونے پر طیبہ راجہ کے قابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری ہوئے۔ پی ٹی آئی …

Read More »

سولر پینلز کی دھڑا دھڑانسٹالیشن سے حکومت پریشان ؟ نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کر لی

اسلام آباد (پاکستان امیج) بجلی کے بھاری بلوں سے بچنے کے لیے گھریلو صارفین نے بڑے پیمانے پر سولر پینلز انسٹال کر لیےم بجلی خریدنے والے نہ رہے تو حکومت کے لیے پریشانی بڑھ گئی اور حکام نے نیٹ میٹرنگ میں صارفین کو ملنے والے بجلی کے نرخ کم کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ روزنامہ بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے …

Read More »

وزیراعلیٰ کی کر سی تک پہنچنے کیلئے آگ کا دریا عبور کرنا پڑا : مریم نواز

لاہور (پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز وردی پہنے پولیس ٹریننگ سینٹر کالج چوہنگ پہنچیں جہاں انہوں نے پاس آؤٹ ہونے والی خواتین پولیس اہلکاروں کو مبارکباد دی اور ان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کرنا ان کے لیے باعث فخر ہے، پولیس کےشعبے میں خواتین کی تعداد بڑھا کر نصف کرنا چاہتے ہیں۔ وزیر …

Read More »