پاکستان

کراچی انتظامیہ نے سرکاری قیمت پر عمل درآمد نہ کرنے پر 3 تندور سیل کردیے

کراچی (پاکستان امیج)کراچی انتظامیہ نے سرکاری قیمت پر عمل درآمد نہ کرنے پر 3 تندور سیل کردیے۔ ترجمان کمشنر کراچی کے مطابق کمشنر سید حسن نقوی کی ہدایت پر روٹی کی سرکاری قیمت کی خلاف ورزی پر کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔سرکاری قیمت پر نان اور چپاتی فروخت نہ کرنے پر 3 تندور سیل کئے گئے ہیں جس میں2 تندور …

Read More »

کراچی :موٹر سائیکل بچانے کی کوشش پر ڈاکو کی فائرنگ سے شہری جاں بحق

کراچی(پاکستان امیج)لیاقت آباد میں ڈاکو کے ہاتھوں شہری کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ ڈکیتی کا واقعہ کراچی کے علاقے لیاقت آباد 3 نمبر میں شہری یوسف کے ساتھ پیش آیا جہاں مقتول نے موٹر سائیکل بچانے کی کوشش کی جس پر ڈاکو نے فائرنگ کردی۔سی سی ٹی وی میں ماسک پہنا مسلح شخص پیدل آتا …

Read More »

لڑکی بن کر نو عمر لڑکوں کو جھانسہ دیکر فحش ویڈیو بنانے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار ، کئی سے زیادتی کا بھی انکشاف

اوکاڑہ (پاکستان امیج) اوکاڑہ میں لڑکی بن کر نو عمر لڑکوں کو جھانسہ دیکر فحش ویڈیو بنانے والا گروہ کے سرغنہ سخاوت کوگرفتار کر لیا گیا، ملزم کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں ، فحش ویڈیو برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ آج نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ گینگ لڑکوں کو بلیک …

Read More »

آئندہ قرض پر وگرام کیلئے آئی ایم ایف کے اگلے ہفتے پاکستانی حکام سے مذاکرات

اسلام آباد(پاکستان امیج )آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز نے پاکستان سے آئندہ پروگرام کے لئے ہونے والے مذاکرات پر بیان جاری کردیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی نمائندہ ایستھر پیریز نے اپنے بیان میں کہا کہ آئی ایم ایف وفدناتھن پورٹرکی قیادت میں اگلے ہفتے پاکستانی حکام سے مذاکرات …

Read More »

کراچی میں موسم کیسا رہے گاَ؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

کراچی(پاکستان امیج)کراچی شہر میں آئندہ 24گھنٹوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 15سے 18 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں،زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ کم …

Read More »

محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کیلئے بارش کی نوید سنا دی, جھکڑ چلنے کا امکان

اسلام آباد (پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں گرمی کے ستائے عوام کیلئے بارش کی نوید سنا دی، تاہم بالائی سندھ میں سورج آگ برسائے گا ، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں جھکڑ چلنے اور بارش کا امکان ہے۔ آج نیوز کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، لاہور، گجرات، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، اٹک، جہلم، چکوال میں بارش کی پیش …

Read More »

مریم نوازشریف نے ہاکی ٹیم کیلئے پیغام جاری کر دیا

لاہور (پاکستان امیج )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قومی ہاکی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے پیغام جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ انشا اللّٰہ پاکستان جاپان کے خلاف فائنل جیتے گا، قومی ہاکی ٹیم اذلان شاہ کپ کے فائنل میچ میں جاپان کے خلاف بہترین کارکردگی پیش …

Read More »

پی ٹی آئی کے کسی کے ساتھ کوئی مذاکرات ہو رہے نہ بیک ڈور رابطہ ہے : اسد قیصر

پشاور(پاکستان امیج )تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے پی ٹی آئی کے مذاکرات کی خبروں کی تردید کردی۔ نجی ٹی وی جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کسی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے اور پی ٹی آئی کی بیک ڈور چینلز میں بھی کوئی بات چیت نہیں ہورہی۔انہوں نے …

Read More »

شیر افضل مروت کو جاری شوکاز نوٹس کامتین

اسلام آباد(پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا جوپی ٹی آئی کی جانب سے پارٹی کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب کی جانب سے جاری کیا گیا ہے جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ آپ کے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے پارٹی کے مفادات کو نقصان پہنچا ہے اور بانی پی ٹی …

Read More »

سونا سستا ہو گیا

کراچی (پاکستان امیج )ملک بھر میں فی تولہ سونا 300 روپے سستا ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق قیمت میں کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 43 ہزار 500 روپے ہوگئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی کمی کے بعد 2 لاکھ 8 ہزار 762 روپے ہو گئی۔

Read More »