اسلام آباد(پاکستان امیج)اوگرا نے غیرمعیاری ایل پی جی سلنڈرز کی خریدو فروخت پر پابندی عائد کردی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ غیرمجاز ڈسٹری بیورٹرز کو ایل پی جی فروخت کرنے پر مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف کارروائی ہوگی،غیرمعیاری سلنڈرز میں گیس بیچنے والوں اور ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں کیخلاف …
Read More »پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے جانے والوں کیلئے اہم خبر آ گئی
لاہور (پاکستان امیج )ڈرائیونگ لائسنس ایشونس مینجمنٹ سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے 4 روز تک بند رہے گا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈرائیونگ لائسنس ایشوینس مینجمنٹ سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے 23 مئی شام 5 بجے سے 27 مئی دوپہر 3 بجے تک بند رہے گا۔ سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ …
Read More »وزیراعظم شہبازشریف متحدہ عرب امارات کے دورے پر روانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف متحدہ عرب امارات کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف ،وزیر تجارت جام کمال، وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں،شہبازشریف کا وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد یو اے ای کا …
Read More »وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ کو وزارت کا چارج دیدیا گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ کو وزارت کا چارج دیدیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق رانا ثنا اللہ کو وزارت بین الصوبائی رابطہ کا چارج دے دیا گیا،وزیراعظم کی منظوری کے بعد رانا ثنا اللہ کو چارج دینےکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ یاد رہےکہ احسن اقبال کو اس سے پہلے بین …
Read More »راولپنڈی میں پولیس اہلکار نے اپنی 14 سالہ رشتہ دار لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
راولپنڈی(پاکستان امیج ) پولیس اہلکار نے راولپنڈی میں 14 سالہ یتیم رشتے دار طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ گوجرخان کی حدود پھوپھا نے 14 سالہ یتیم طالبہ سے زیادتی کی۔ ملزم پولیس اہلکارہے جسکے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔متاثرہ بچی کی والدہ کی جانب سے واقعے کی ایف …
Read More »ٹیکسوں میں کمی کرکے بجلی کے ٹیرف میں کتنے روپے فی یونٹ کمی ہوسکتی ہے؟ پاور ڈویژن نے آئی ایم ایف مشن کو بریف کر دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاورڈ ویژن کے سرکردہ افسرا ن نے جائزےکےلیے آئے ہوئے آئی ایم ایف کے مشن کو بتایا ہے کہ ایف بی آر 800 ارب سالانہ تو بجلی کے بلوں پر ٹیکس کے ذریعے اکٹھا کر تا ہے جس سے بل کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ اضافہ ہوجاتا ہے اور اگر یہ ٹیکس یہاں سے …
Read More »سعودی عرب سے 92 پاکستانی نرسوں کو ڈی پورٹ کرنے کے معاملے میں اہم پیشرفت
لاہور (پاکستان امیج )سعودی عرب سے پاکستانی نرسوں کو ڈی پورٹ کرنے کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ایف آئی اے نے جعلسازی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے نے 8 کروڑ کے فراڈ میں ملوث 2 ملزمان کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا …
Read More »بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر سماعت4جون تک ملتوی
اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر سماعت4جون تک ملتوی کردی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادمیں بانی پی ٹی آئی کی 6اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے درخواستوں پر …
Read More »“زندگی میں پہلی بار اتنی گالیاں سُننے کو مل رہی ہیں”ننھے وی لاگر کے والد نے بیان جاری کر دیا
گلگت بلتستان (پاکستان امیج) انتہائی کم عرصے میں شہرت حاصل کرنے والے معروف ننھے وی لاگر شیراز کے والد کو بیٹے کی وی لاگنگ چُھڑوانے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں وی لاگر شیراز کے والد محمد تقی نے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں کہا تھا کہ شہرت کی وجہ سے شیراز …
Read More »گزشتہ 10 ماہ کے دوران کتنی مالیت کے موبائل فون درآمد ہوئے؟ رپورٹ سامنے آ گئی
لاہور (پاکستان امیج) دس ماہ کے دوران موبائل فون کی درآمد پر ایک ارب 26 کروڑ ڈالر خرچ کردیے گئے۔ محکمہ ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق جولائی سے اپریل کے دوران موبائل فون سیٹس کی درآمد میں 209 فیصد اضافہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال دس ماہ کے دوران 47 کروڑ 32 لاکھ ڈالر کے موبائل فون درآمد …
Read More »
Pakistan Image