علی امین گنڈاپور وفاق پر اس لئے قبضہ کرینگے کیونکہ وہ انتشار چاہتے ہیں، سپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور(پاکستان امیج)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہاہے کہ علی امین گنڈاپور وفاق پر اس لئے قبضہ کرینگے کیونکہ وہ انتشار چاہتے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک احمد خان نے کہاکہ آج بھی پارلیمنٹ پر ان کا قبضہ ہو چکا کیونکہ تقریر کے بجائے صرف احتجاج ہوتا ہے،ملک میں تباہی کا ذمہ دار صرف ایک شخص ہے جو جیل میں ہے،سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہاکہ مریم نواز نے اعزازی طور پر پولیس کی وردی پہنی،پولیس کی وردی اعزازی طور پر پہننے میں حرج نہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *