” اڈیالہ والوں سے بات چیت ضرور ہونی چاہیے” مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے اہم بیان دیدیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اڈیالہ والوں سے بات چیت ضرور ہونی چاہیے، جاوید لطیف کا تعلق بظاہر مسلم لیگ( ن) سے ہے، جاوید لطیف کو اختلاف ہے تو پارٹی کے اندر بیان کریں، پی ٹی آئی سیاسی مخالفین سے زیادہ فوجی افسران پر اٹیک کررہی ہے، جسٹس (ر) جاوید اقبال کی شرمناک گفتگو سن کر سر شرم سے جھک جاتا ہے۔

وہ نجی ٹی وی کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کررہے تھے۔ پروگرام میں تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل اور صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ریاست علی آزاد بھی شریک تھے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *