لاہور(پاکستان امیج) پنجاب پولیس میں خدمات انجام دینے والی خاتون پولیس افسر کو عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس کی جانب سے ایس ایس پی رفعت بخاری کی اعلیٰ کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے ’ایکسیلینس اِن پرفارمنس ایورڈ ‘ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔یہ ایوارڈ ہر سال دنیا …
Read More »پاکستان
پنجاب کے پاس گندم کا بڑا ذخیرہ موجود، کے پی کے حکومت کا تین لاکھ ٹن مقامی گندم خریدنے کا فیصلہ
لاہور (پاکستان امیج )پنجاب کے محکمہ خوراک نے واضح کر دیا ہے کہ ہم نے گندم خریداری کیلئے پالیسی دی اور نہ ہی خریدی، ہمارے گوداموں میں پہلے ہی 23 لاکھ ٹن گندم موجود ہے جبکہ خیبر پختون خواہ حکومت نے مقامی گندم خریدنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ پنجاب کے محکمہ خوراک نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ …
Read More »بجلی کی طلب میں کتنی کمی ہوئی ہے اور حکومت کس چیز پر غور کر رہی ہے ؟ حیران کن انکشاف ہو گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)حکومت ملک میں بجلی کی کھپت بڑھانے کے لیے مختلف آپشنز پر غور کر رہی ہے کیونکہ مارچ 2024 میں صنعت سمیت صارفین کی طلب میں 7.5 فیصد کمی دیکھی گئی ہے ۔ ’بزنس ریکارڈر ‘ کی رپورٹ کے مطابق یہ ریمارکس چیف ایگزیکٹو آفیسرسی پی پی اے ۔ جی ریحان اختر کی جانب سے نیپرا میں …
Read More »حج آپریٹرز کی جعلی ویب سائٹس کا انکشاف، سعودی عرب نے الرٹ جاری کردیا
ریاض (پاکستان امیج) حج آپریٹرز کی جعلی ویب سائٹس کا انکشاف ہونے کے بعد سعودی عرب نے الرٹ جاری کردیا۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے عازمین حج پر زور دیا ہے کہ وہ غیر مجاز حج آپریٹرز اور جعلی ویب سائٹس سے محتاط رہیں۔ عازمین کو چاہیے کہ وہ سرکاری طور پر منظور شدہ چینلز کو استعمال کریں۔ آج نیوز …
Read More »کراچی کی رہائشی شبنم نے گیس کی لوڈشیڈنگ اور فکس چارجز کے نفاذ کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا
کراچی (پاکستان امیج)کراچی کے علاقے ماڈل کالونی کی رہائش شبنم نے گیس کی لوڈشیڈنگ اور فکس چارجز کے نفاذ کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 4 ہفتوں میں جواب طلب کر لیاہے ،درخواست میں وفاقی وزارت آئل و گیس ، سوئی سدرن گیس کمپنی …
Read More »’مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن پہلے مقدمات ختم کیے جائیں اور۔ ۔ ۔ ‘ تحریک انصاف نے شرط رکھ دی
اسلام آباد (پاکستان امیج) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، پہلے مقدمات ختم کیے جائیں، عدالتوں سے سیاسی فیصلے کرائے جارہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہم پاکستان کےلئے کسی سے بھی بات کرنے کو تیار ہیں، حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سےمذاکرات کےلیےمشروط طور پر تیار ہیں۔پہلے مذاکرات کےلئے ماحول بنایا جائے۔ میڈیا سے …
Read More »مرغی کا گوشت کیوں مہنگاہوا؟ حیران کن انکشاف ہو گیا
کوئٹہ (پاکستان امیج)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد بن اسد نے مرغی کی بڑھتی قیمت سے متعلق ایک نیا انکشاف کر دیا ہے۔ ڈی سی کوئتہ کے مطابق شہر کے متعدد پولٹری فارم مالکان پنجاب کے غیر رجسٹرڈ ڈیلرز کو حوالہ ہنڈی کے ذریعے رقم بھجوا کر مرغی خریدتے اور مہنگے داموں فروخت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ غیرقانونی دھندے …
Read More »پٹرول کتنا سستا ہونے کا امکان ہے ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے رجحان کو دیکھتے ہوئے پاکستان میں بھی پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان پیدا ہو گیاہے ۔ نجی ٹی وی سما ء نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں بھی پیٹرول کی قیمت میں 4.50 روپے سے 5 روپے تک کمی کا …
Read More »کاشتکاروں کا حکومت کی ناقص پالیسی اور مالی استحصال کیخلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کا اعلان
فیصل آباد (پاکستان امیج) کاشتکاروں نے حکومت کی ناقص گندم خریداری پالیسی اور کاشتکاروں کے مالی استحصال کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کااعلان کردیا۔ ملک بھرمیں گندم کی کٹائی کا آغاز ہو گیا لیکن حکومت کی خریداری پالیسی واضح نہ ہونے کی وجہ سے مڈل مین اورآڑھتیوں نے کاشتکاروں کا استحصال کر کے اپنی تجوریاں بھر نا شروع کر …
Read More »وزیر داخلہ ایوان میں کیوں نہیں آتے؟ پیپلز پارٹی کے رہنما قومی اسمبلی میں کھل کر بول پڑے
اسلام آباد (پاکستان امیج ) وزیر داخلہ محسن نقوی ایوان میں کیوں نہیں آتے؟ پیپلز پارٹی کے رہنما خالد لونڈ قومی اسمبلی میں کھل کر بول پڑے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں بات کرتے ہوئے خالد لوند نے کہا کہ گھوٹکی میں 2 روز قبل بھی پولیس اہلکار شہید ہوئے، وزیر داخلہ کو ایوان میں بلایا جائے۔ …
Read More »
Pakistan Image