مرغی کا گوشت 200روپے فی کلو سستا ہونے کا امکان، حکومت کا بڑا فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج)حکومت نے مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ چوزے کی برآمد پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے،پابندی سے متعلق سمری منظوری کیلئے بھجوا دی گئی ،ذرائع کا کہنا ہے کہ پابندی سے مقامی سطح پر چکن 200روپے فی کلو سستا ہو سکتا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *