پاکستان

9 مئی کے ملزمان کیخلاف کارروائی نہیں ہوگی تو اس طرح کے واقعات 999 دفعہ ہوں گے:ایمل ولی

پشاور(پاکستان امیج )عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ 9 مئی کے ملزمان وفاق میں قبول نہیں ہیں لیکن خیبرپختونخوا میں قبول ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ایمل ولی نے کہا کہ 9 مئی کا مرکزی ملزم آج خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ ہے، پرتشدد واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی …

Read More »

9 مئی2023 کے پر تشدد واقعات کو ایک سال مکمل ہوگیا

لاہور (پاکستان امیج )9 مئی 2023 کے پر تشدد احتجاج، دفاعی املاک، تنصیبات اور شہدا کی یادگاروں پر حملوں کے واقعات کو ایک سال مکمل ہوگیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد اور پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ ہے اور انتظامیہ نے کسی بھی غیر قانونی اجتماع یا مظاہروں کے خلاف کارروائی سے خبردار کردیا ہے۔9 …

Read More »

حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 2 جون سے 10 ہزار ریال جرمانے کا اعلان

مکہ مکرمہ(پاکستان امیج ) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے 2 سے 20 جون کے دوران بغیر پرمٹ اور حج ضوابط و ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے کا اعلان کیا ہے۔ مکہ مکرمہ، مرکزی علاقے، مشاعر مقدسہ، حرمین ٹرین سٹیشن، عارضی سیکیورٹی کنٹرول سینٹرز میں بغیرحج پرمٹ اور خلاف ورزیوں پر پکڑے جانے والے شہریوں، مقیم غیرملکیوں …

Read More »

گاڑی کو موٹرسائیکل کی ٹکرمار کرشہریوں کو لوٹنے کی کوشش کرنیوالا ڈاکو گرفتار، واردات کی ویڈیو سامنے آگئی

لاہور (پاکستان امیج)گاڑی کو موٹرسائیکل کی ٹکرمار کرشہریوں کو لوٹنے کی کوشش کرنیوالا ڈاکو گرفتار کرلیا گیا۔ ٹریفک سگنل پر رکنے والی گاڑی کو موٹر سائیکل سوار ڈاکو نے جان بوجھ کر پیچھے سے ہٹ کیا۔ ڈاکو نے حادثے کے بہانے گاڑی سے شہریوں کو باہر نکالا ۔ گاڑی سے اترتے ہی ڈاکو نے گن پوائنٹ پر لوٹ مار کرنے …

Read More »

پی ٹی آئی کی طرف سے چیئرمین اے پی سی کا امیدوار کون ہوگا؟ بانی تحریک انصاف نے حتمی منظوری دیدی

راولپنڈی(پاکستان امیج)چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی)کیلئے پی ٹی آئی نے شیخ وقاص اکرم کا نام فائنل کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ پولیٹیکل کمیٹی ایک دو روز میں شیخ وقاص اکرم کا نام سپیکر کو بھیجے گی،چیئرمین پی اے سی کیلئے علی محمد خان کا نام بھی …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وکلا اور پولیس میں تصادم پر اہم بیان جاری کردیا

لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وکلا اور پولیس میں تصادم پر اہم بیان جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہاہے کہ آئی جی پولیس کو کہا ہے کہ وکلا کیخلاف طاقت کے استعمال سے گریز کریں،وکلا کو بھی لاہور ہائیکورٹ سے معاملات خوش اسلوبی سے حل کرنے چاہئیں،وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ …

Read More »

’ میں جس ایجنڈے کیلئے نکلا تھا وہ آج ختم ہو گیا ‘ شیر افضل مروت نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں جس ایجنڈے کیلئے نکلا تھا وہ آج ختم ہو گیاہے ، عمران خان کو ہر معاملے پر گراہ کیا گیاہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت نے کہاہے کہ ملاقاتوں میں رکاوٹ جیل حکام ڈال سکتے ہیں ، جو اوپر …

Read More »

چلتی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش کے دوران لڑکی ٹرین تلے آ کر جاں بحق

ملتان (پاکستان امیج)ملتان میں چلتی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش میں لڑکی ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے پولیس کے حوالے سے بتا یا کہ ملتان کینٹ ریلوے سٹیشن پر پاو¿ں پھسل جانے سے لڑکی ٹرین کے نیچے آگئی۔لڑکی کے جاں بحق ہونے کے بعد ریلوے پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ ججز خط ازخودنوٹس کیس،سپریم کورٹ نے 30اپریل کی سماعت کا حکمنامہ جاری کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ ججز خط ازخودنوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے 30اپریل کی سماعت کا حکمنامہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ پانچوں ہائیکورٹس نے اپنے تحریری جوابات جمع کرائے،سپریم کورٹ نے پاکستان بار کونسل اورسپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سے بھی تجاویز طلب کیں،پاکستان بار کونسل نے …

Read More »

سانحہ 9مئی ،حکومت کا اپنا بیانیہ دینے کا فیصلہ ، کل اہم اعلان متوقع

اسلام آ باد (پاکستان امیج) پی ٹی آئی کی جانب سے 9 مئی کو دی گئی گئی کال کے جوا ب میں حکومت نے اپنا بیانیہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 9 مئی کو ملک کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم ،اہم پالیسی بیان بھی دیں گے .حکومتی ذرائع کے …

Read More »