پاکستان

پولیس اور وکلا ء میں تصادم ، ترجمان پنجاب پولیس نے بیان جاری کردیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کی جو ویڈیوز سرعام آئیں ان میں سے زیادہ تر پی ٹی آئی نے خود فخریہ انداز میں بنائیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ جی ایچ کیو اور کورکمانڈر ہاوس پر پہنچنے کے حوالے …

Read More »

شکیب الحسن کا سیلفی لینے والے مداح پر تشدد، فون چھینے کی بھی کوشش کی

ڈھاکہ (پاکستان امیج) بنگلہ دیش کے آل راؤ نڈر شکیب الحسن میچ سے قبل مداح کی سیلفی لینے کی کوشش پر آپےسے باہر ہو گئے مداح پر جسمانی طور پر تشدد کرنے کی کوشش کی۔ آج نیوز کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر ایک ایسی ویڈیو وائرل جس میں بنگلہ دیشی کھلاڑی شکیب الحسن نے سیلفی لینے …

Read More »

پاکستان میں پہلی بار خواجہ سرا کسی سیاسی جماعت کی مرکزی کابینہ میں شامل

پشاور پاکستان امیج )پاکستان میں پہلی مرتبہ کسی خواجہ سراکو سیاسی جماعت کی مرکزی کابینہ میں شامل کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق باچا خان مرکز میں عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام انٹرا پارٹی انتخابات ہو ئے جہاں پوری کابینہ کا قیام اتفاق رائے سے عمل میں لایا گیا۔کابینہ میں خواجہ سرا ڈاکٹر مہرب معیزا اعوان کو …

Read More »

سول عدالتوں کی منتقلی او ر دہشتگردی کے مقدمات درج ہونے کیخلاف وکلا کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ

لاہور(پاکستان امیج)سول عدالتوں کی منتقلی او ر دہشتگردی کے مقدمات درج ہونے کیخلاف سراپا احتجاج وکلا اور پولیس میں تصادم ہو گیا،پولیس نے ایک وکیل کو حراست میں لے لیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سول عدالتوں کی منتقلی اور وکلا کیخلاف دہشتگردی کے مقدمات درج ہونے پر وکلا نے جی پی او چوک لاہور میں احتجاج …

Read More »

نان بائی ایسوسی ایشن کی نان اور روٹی کی قیمتوں کا نئے نوٹیفکیشن آج ہی معطل کرکے حکم امتناع دینے کی استدعا مسترد

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے نان بائی ایسوسی ایشن کی نان اور روٹی کی قیمتوں کا نئے نوٹیفکیشن آج ہی معطل کرکے حکم امتناع دینے کی استدعا مسترد کر دی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد میں نان اور روٹی کی قیمتوں کے نئے نوٹیفکیشن کے خلاف بھی درخواست دائر ہوئی،جسٹس طارق محمود جہانگیری نے …

Read More »

دوران عدت نکاح کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت جج کی رخصت کے باعث 14مئی تک ملتوی

اسلام آباد(پاکستان امیج)دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت سیشن جج شاہ رخ ارجمند کی رخصت کے باعث 14مئی تک ملتوی کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی …

Read More »

لاہور کی ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان میں مذاکرات کامیاب، روٹی اور نان کتنے میں ملے گا؟ جانئے

لاہور(پاکستان امیج) ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے بعد تندور مالکان نے ہڑتال موخر کردی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ شہر بھر کے 15 ہزار تندور مالکان نے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد آج ہونے والی ہڑتال موخر کردی ہے۔تندور مالکان نے مذاکراتی ٹیم کے …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا اور بشریٰ بی بی کو بنی …

Read More »

پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر کیا کریں گے؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پاکستان امیج ) وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، حکومت نے پاکستان سے سرخ فیتے کے کلچر کے خاتمے کا عزم کیا ہے۔ سعودی سرمایہ کاری کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ سعودی …

Read More »

میں سمجھ نہیں پارہاکس لیول کے ذہن نے یہ رپورٹ تیار کی ہے،چیف جسٹس پاکستان کمیشن رپورٹ پر برہم ہو گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا فیصلے پرعملدرآمد کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ میں سمجھ نہیں پارہاکس لیول کے ذہن نے یہ رپورٹ تیار کی ہے،کمیشن کو معلوم ہی نہیں ان کی ذمہ داری کیا تھی۔ نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا فیصلے …

Read More »