وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وکلا اور پولیس میں تصادم پر اہم بیان جاری کردیا

لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وکلا اور پولیس میں تصادم پر اہم بیان جاری کردیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہاہے کہ آئی جی پولیس کو کہا ہے کہ وکلا کیخلاف طاقت کے استعمال سے گریز کریں،وکلا کو بھی لاہور ہائیکورٹ سے معاملات خوش اسلوبی سے حل کرنے چاہئیں،وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ لاہور کے شہریوں کے تحفظ کیلئے محاذ آرائی سے گریز کیا جائے۔

یاد رہے کہ وکلا ہائیکورٹ سے عدالتوں کی منتقلی اور وکلا کیخلاف دہشتگردی کے مقدمات پر سراپا احتجاج ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *