کراچی(پاکستان امیج)کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے اہلیہ، سوتیلی بیٹی اور بیٹے سمیت 4 افراد کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم محمد منان کو 4 بار سزائے موت دینے کا حکم دیدیا۔ ملزم نے 12 مئی 2017 کو جھگڑے کے دوران اہلیہ، بیٹے، سوتیلی بیٹی اور سالے کو قتل کیا تھا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں ملزم …
Read More »پاکستان
شاعر بازیابی کیس صرف تب ختم ہوگا جب احمد فرہاد کو عدالت میں پیش کیا جائے گا، جسٹس محسن کیانی
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ نے کشمیر شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس میں حبس بے جی پیٹیشن نمٹانے کی ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی استدعا مسترد کردی کرتے ہوئے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے یہ کیس صرف تب ختم ہوگا جب احمد فرہاد عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے احمد فرہاد کی اہلیہ …
Read More »اسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دیدی
اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کو وفاقی دارالحکومت میں جلسے کی اجازت نہ دینے سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی جس میں ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر ہائیکورٹ کو …
Read More »جون میں بھی ہیٹ ویو کے امکانات ،مویشی منڈیوں کیلئے ہدایات جاری
لاہور (پاکستان امیج ) عیدالاضحی کی مناسبت سے پی ڈی ایم اے نے مویشی منڈیوں میں ہیٹ ویو سے بچاؤ کیلئے ہدایات جاری کر دیں۔ پی ڈی ایم اے نے ہدایت نامے میں کہا ہے کہ منڈیوں میں جانوروں کیلئے پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے،منڈیوں میں عارضی شیڈز کے قیام کو بھی یقینی بنایا جائے،منڈیوں کے مقامات پر …
Read More »200 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے ٹیرف میں اضافہ کی تجویز مسترد
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے 200 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے بجلی نرخوں میں اضافے کی معاشی ٹیم کی تجویز وزیراعظم نے مسترد کر دی ہے، 200 یونٹ …
Read More »وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست قابلِ سماعت ہونے سے متعلق جواب طلب
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست قابلِ سماعت ہونے سے متعلق وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے ججز کے بارے میں نامناسب الفاظ کہنے پر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی، اشباء …
Read More »سوات: مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق
سوات(پاکستان امیج) مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ افسوسناک حادثہ مالم جبہ رانگاہ کےقریب پیش آیا جہاں کوسٹر گاڑی گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں 2 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 4 افراد ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے، حادثے میں 7 افراد زخمی بھی …
Read More »انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا
کراچی (پاکستان امیج)کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کی کمی دیکھی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کےمطابق کاروبار کے آغاز پرانٹربینک میں ڈالر 278 روپے 30 پیسے پرآگیا، گزشتہ روزکاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں مزید 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔ دوسری جانب کاروبار کے آغاز …
Read More »ٹویٹ کا معاملہ، ایف آئی اے کی ٹیم تفتیش کیلئے اڈیالہ جیل پہنچی تو عمران خان نے کیا جواب دیا ؟ بڑا دعویٰ
راولپنڈی(پاکستان امیج) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے سوشل اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کے معاملے پر ایف آئی اے سائبر کرائم ٹیم سے ملنے سے انکار کردیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے جیل ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ٹیم رات گئے اڈیالہ جیل پہنچی تھی تاہم بانی پی ٹی آئی نے ایف آئی اے ٹیم کے کسی بھی …
Read More »سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں کا معاملہ، سپریم کورٹ کا 13 ججز پر مشتمل فل کورٹ بینچ تشکیل
اسلام آباد(پاکستان امیج) سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ نے تمام دستیاب 13 ججز پر مشتمل فل کورٹ بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ببنچ کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ ہوں گے، سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر کیس کی سماعت تین جون کو ہوگی۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ …
Read More »
Pakistan Image