پاکستان

چاند پر جانیوالے پاکستانی سیٹلائٹ’ آئی کیوب قمر‘ سے پہلی تصویر موصول ہوگئی

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’ آئی کیوب قمر’ کامیابی سے چاند کے مدار میں داخل ہوگیا جس کی پہلی تصویر سامنے آگئی، سپارکو کے مطابق آئی کیوب قمر نے چاند کے گرد 3 چکر لگالیے ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق مشن 3 سے 6 ماہ تک چاند کے مدار میں گردش کرے گا۔ترجمان سپارکو نے بتایا کہ …

Read More »

لاہور میں گرمی کی شدت میں اضافہ، درجہ حرارت کہاں پہنچ گیا؟ محکمہ موسمیات نے بیان جاری کردیا

لاہور(پاکستان امیج)ملک کے مختلف شہروں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ لاہور میں گرمی کی شدت بڑھ گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ لاہور میں گرمی کی شدت 42ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کی جارہی ہے،شہر میں11کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں،تاہم دوپہر کے بعد ہلکی بارش …

Read More »

’’نیب کسی بھی سیاستدان کو براہ راست گرفتار نہیں کر سکے گا‘‘سپیکر ایاز صادق نے چیئرمین نیب کو نئے ایس او پیز سے آگاہ کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور چیئرمین نیب کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی،سپیکر ایاز صادق نے چیئرمین نیب کو نئے ایس او پیز سے آگاہ کرتے ہوئے کہاکہ نیب کسی بھی سیاستدان کو براہ راست گرفتار نہیں کر سکے گا،ایس او پیز کو قانونی شکل دینے کیلئے نیب نے سپیکر سے مدد مانگ لی …

Read More »

’عمران خان چاہتے ہیں بشریٰ بی بی کو وزیراعظم بنایا جائے‘سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) سینئیر صحافی، تجزیہ کار، کالم نگار اور یوٹیوبر جاوید چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کو وزیراعظم بنانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ عمران خان کے خلاف 9 مئی کے حوالے سے سنگین نوعیت کے نئے مقدمات آنے والے ہیں جن میں ریلیف ملنا ان …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈپٹی کمشنر اور نان بائیوں کے نمائندوں کو روٹی اور نان کی متفقہ قیمت کے تعین کا حکم

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اور نان بائیوں کے نمائندوں کو روٹی اور نان کی متفقہ قیمت کے تعین کا حکم دیدیا، عدالت نے سیل کردہ تندور ڈی سیل کرنے اور گرفتار لوگوں کو رہا کرنے کا حکم دیدیا،جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہاکہ کل 12بجے بیٹھ کر مشاورت سے نئی قیمتوں کا تعین کریں،نئی قیمتیں متعین …

Read More »

راولپنڈی، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش و ژالہ باری، بلوچستان میں آج سے بارشوں کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج)جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش و ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں بعض مقامات پر بارش کے ساتھ ژالہ باری ہوئی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ اسلام آباد پر چھائے گھنے بادلوں کے باعث دن میں بھی رات کا سماں ہے۔ ادھر اٹک وگردونواح کے …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبا کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی

لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طلبا کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ہائر ایجوکیشن سیکٹر ریفارمز کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری سمیت اہم فیصلے کئے گئے، پنجاب کے طلبہ کو 7 سال بعد دوبارہ جدید …

Read More »

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(پاکستان امیج)نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ 14 مئی کو سماعت کرے گا ،جسٹس امین الدین،جسٹس جمال مندوخیل ،جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی پانچ رکنی لارجر بنچ کا حصہ ہونگے۔ سپریم کورٹ نے بانی …

Read More »

ایف بی آر کا نان فائلرز کی موبائل فون سمز بند نہ کرنے پر قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر )نےنان فائلرز کی موبائل فون سمز بند نہ کرنے پر قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطاق ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام کمپنیوں کو 5لاکھ سے زائد نان فائلرز کی سمز بند کرنے کے احکامات دیئے،10روز سے زائد گزرنے …

Read More »

ملک بھر میں آج وکلاءکی ہڑتال،لاہور ہائیکورٹ میں سکیورٹی سخت،وکلا کی گاڑیوں کے داخلہ پر بھی پابندی

لاہور (پاکستان امیج ) لاہور میں وکلاءپر پولیس تشدد اور گرفتاریوں کیخلاف بار ایسوسی ایشنز کی کال پر آج ملک بھر میں وکلاءکی ہڑتال جاری ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وکلا رہنماو¿ں نے لاہور ہائیکورٹ بار میں آج مذمتی جنرل ہاو¿س اجلاس طلب کر رکھا ہے،وکلا کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر لاہور ہائیکورٹ میں سکیورٹی سخت …

Read More »