اسلام آباد(پاکستان امیج)فیض آباد دھرنا فیصلے پرعملدرآمد کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر مایوسی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ مجھے تو اس پرمایوسی ہی ہوئی ہے،کیا یہ کمیشن وقت ہی ضائع کرتا رہا؟ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ کہتے ہیں بس آگے بڑھو،ماضی سے …
Read More »پاکستان
وفاقی دارالحکومت میں نان اورروٹی کی پرانی قیمتیں بحال
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی دارالحکومت میں نان اورروٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صدر نان بائی ایسوسی ایشن سجاد احمد نے ڈپٹی کمشنر کا نوٹیفکیشن چیلنج کیا تھا،جسٹس طارق محمود نے نان بائی ایسوسی ایشن کے صدر کی درخواست پر سماعت کی، درخواستگزار وکیل عمر اعجاز گیلانی کے …
Read More »تھانے میں توڑ پھوڑ کرنے پر3خواجہ سرا اور ان کا ایک ساتھی گرفتار
گجرات(پاکستان امیج) گجرات میں پولیس کے مبینہ تشدد پر خواجہ سراو¿ں کی جانب سے تھانہ کھاریاں میں توڑ پھوڑ کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی سما نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ واقعے میں ملوث تین خواجہ سرﺅں اور ان کے ایک ساتھی کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی آر میں خواجہ سرا بنٹی، ببلی اور …
Read More »سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔عدالت نے کہاکہ دوسری جماعتوں کو نشستیں دینے کافیصلہ معطل کررہے ہیں،پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلے کو معطل کررہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دینے کیخلاف …
Read More »متنازعہ ٹوئٹس کیس؛ اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15مئی تک توسیع
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپیشل جج سنٹرل اسلا م آباد نے متنازعہ ٹوئٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15مئی تک توسیع کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کیخلاف متنازعہ ٹوئٹس کیس کی سماعت ہوئی،سپیشل جج سنٹرل ہمایوں دلاور نے اعظم سواتی کیخلاف کیس کی سماعت کی، جج ہمایوں دلاور نے …
Read More »قرض لیکر گندم اگانے والے کسان بہترین فصل اونے پونے بیچنے پر مجبور،آٹا ملوں کی چاندی ہوگئی
لاہور (پاکستان امیج) قرض لے کر گندم اگانے والے مقروض کسان بہترین فصل ادھار پر اونے پونے بیچنے پر مجبور ہوگئے، آٹا ملوں کی چاندی ہوگئی ہے جو کہ کسانوں کی مجبوری کا فائدہ اٹھا رہی ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نےگندم کی امدادی قیمت 3900 روپے فی من مقرر کی ہے جب کہ آٹا ملوں نے 2800 …
Read More »کراچی میں گرمی کی لہر برقرار،درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان
کراچی (پاکستان امیج )کراچی میں گرمی کی لہر برقرار ہے اور درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق شہر میں آئندہ24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور انتہائی مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ آج درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، شہر میں گرمی کی …
Read More »زوہاب خان اور ٹک ٹاکر وانیہ ندیم نے نکاح کرلیا
کراچی(پاکستان امیج) بطورِ چائلڈ آرٹسٹ اپنے کریئر کی شروعات کرنے والے نوجوان پاکستانی اداکار زوہاب خان نے ٹک ٹاکر و اداکارہ وانیہ ندیم سے نکاح کرلیا۔ گزشتہ روز 5 مئی کو کراچی میں زوہاب خان اور وانیہ ندیم کے نکاح کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں اس نوجوان اداکار جوڑی کے اہلخانہ، قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ زوہاب خان …
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف کی صادق خان کو مسلسل تیسری بار لندن کا میئر منتخب ہونے پر مبارکباد
اسلام آباد (پاکستان امیج )وزیر اعظم شہباز شریف نے صادق خان کو تیسری بار لندن کا میئرمنتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ شہباز شریف نے اپنے جاری کئے گئے بیان میں مسلسل تیسری بار لندن کا میئر بننے پر صادق خان کو مبارک پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک محنتی برطانوی پاکستانی کے قابل فخر فرزند نے ہر پاکستانی …
Read More »دو جاپانی کار کمپنیوں نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا
کراچی (پاکستان امیج)لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ اور پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے کاروں کی قیمتیں کم کرنے کے بعد دو جاپانی کار کمپنیوں نے اپنی کاروں کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ہونڈا اٹلس کارز لمیٹڈ نے کہا کہ کچھ ڈیلرز اور صارفین نے مارکیٹ میں دیگر کمپنیوں کی جانب سے حالیہ قیمتوں میں …
Read More »
Pakistan Image