پی ٹی آئی کی طرف سے چیئرمین اے پی سی کا امیدوار کون ہوگا؟ بانی تحریک انصاف نے حتمی منظوری دیدی

راولپنڈی(پاکستان امیج)چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی)کیلئے پی ٹی آئی نے شیخ وقاص اکرم کا نام فائنل کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ پولیٹیکل کمیٹی ایک دو روز میں شیخ وقاص اکرم کا نام سپیکر کو بھیجے گی،چیئرمین پی اے سی کیلئے علی محمد خان کا نام بھی زیربحث آیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیٹیکل کمیٹی نے شیخ وقاص اکرم کا نام حتمی طور پر فائنل کرلیا،بانی پی ٹی آئی نے بھی شیخ وقاص اکرم کے نام کی منظوری دی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *