لاہور(پاکستان امیج)پاک آرمی کی لاہور اور پشاور کور میں تقریبات کا انعقاد ہوا جن میں فوجی جوانوں کو ستارہ امتیاز (ملٹری)، تمغہ امتیاز (ملٹری) اور تمغہ بسالت سے نوازا گیا۔ روز نامہ ا±مت کے مطابق پاک آرمی کے ادارہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق لاہور کور میں فوجی اعزازات سے نوازنے کی تقریب کا انعقاد ہوا، کور …
Read More »پاکستان
پی آئی اے کے قبل از حج آپریشن کا آغاز ، لاہور سے پہلی پرواز کتنے عازمین کو لیکر روانہ ہوئی؟
لاہور(پاکستان امیج)پی آئی اے کے قبل از حج آپریشن کا آغاز ہو گیا،لاہور سے پہلی حج پرواز 329عازمین کو لیکر مدینہ منورہ کیلئے روانہ ہوئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق عازمین حج کوپی آئی اے کے چیف پروجیکٹ آفیسرخرم مشتاق نے رخصت کیا،لاہور ایئرپورٹ پر حجاج کرام کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے۔پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن …
Read More »پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤکا متحمل نہیں ہوسکتا: بلاول بھٹو
اسلام آباد (پاکستان امیج )پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤکا متحمل نہیں ہوسکتا۔ نجی ٹی وی “جیونیوز” کے مطابق ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ 9 مئی کا دن بھی ملکی تاریخ کا ایک اور سیاہ دن ہے، 9 مئی واقعات کی چیف جسٹس کی …
Read More »سانحہ 9مئی کے ملزمان کو ابتک سزائیں نہ ہونا ہمارے عدالتی نظام پر سوالیہ نشان ہے،رانا ثنا اللہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ سانحہ 9 مئی کے ملزمان کو اب تک سزا مل جانی چاہیے تھی، انہیں سزائیں اب تک نہ ہونا ہمارے عدالتی نظام پہ سوالیہ نشان ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ آج کا کابینہ اجلاس خصوصی طور پر 9 مئی کے واقعات کی …
Read More »پڑوسی ملک سے ایکسپورٹ کھلتے ہی پیاز کی قیمتیں دھڑام سے نیچے آ گریں
لاہور(پاکستان امیج)بھارت سے پیاز کی ایکسپورٹ کھلتے ہی ملک میں پیاز کی قیمتیں دھڑام سے نیچے آگریں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق کراچی میں کئی ماہ تک 200 سے 250 روپے کلو بکنے والی پیاز 100روپے سے 120 روپے میں ملنے لگی،لاہور میں پیاز 80 سے 100 روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے، ڈیرہ اسماعیل خان اور سوات …
Read More »9 مئی کرنے والے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
لاہور(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ 9 مئی کرنے والے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے۔ 9 مئی کے حوالے سے اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ قوم 9 مئی کو بھولے گی نہ معاف کرے گی،9 مئی تاریخ کا سیاہ باب ہے، اقتدار پرستوں نے ہوس میں وہ …
Read More »خزانے کو 4 ارب روپے نقصان ، مریم نواز نے کارروائی کا فیصلہ کرلیا
لاہور (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سابق دور میں خزانے کو 4 ارب روپے نقصان پہنچانے پر قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق مریم نواز نے ہیلتھ ریفارمز سے متعلقہ خصوصی اجلاس میں سابق دور حکومت میں شعبے پر توجہ نہ دینے پر افسوس کا اظہار کیا۔دوران اجلاس انہوں نے مری اسپتال پراجیکٹ میں قومی …
Read More »وزیراعظم سے ورلڈ بینک کے وفد کی ملاقات، اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے پر گفتگو
اسلام آباد(پاکستان امیج )وزیراعظم شہباز شریف سے ورلڈ بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن رائزر نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے موقع پر وزیراعظم نے مارٹن رائزر کو ٹیکس نظام ڈیجیٹلائزیشن، پاور سیکٹر اور زرعی شعبے میں حکومتی اصلاحاتی ایجنڈے سے آگاہ …
Read More »بلاول بھٹو سے ایم پی اے سید امیر علی شاہ کی ملاقات ،عمرکوٹ ،تھرپارکر کے مسائل سے آگاہ کیا
عمرکوٹ (پاکستان امیج)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی عوام کی خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے ،پیپلزپارٹی نے عام انتخابات میں عوام سے جو وعدہ کئے ہیں وہ انشاءاللہ پورے کئے جائیں گے ،عمرکوٹ سے منتخب پیپلزپارٹی کے ایم پی اے سید امیر علی شاہ نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کی ، …
Read More »بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کا تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس گل حسن اورنگزیب نے 15 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریری فیصلے میں کہا کہ پٹیشنر کے مطابق وہ چاہتی ہیں انہیں جیل میں رکھا …
Read More »
Pakistan Image