ملتان (پاکستان امیج)ملتان میں چلتی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش میں لڑکی ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی۔
نجی ٹی وی جیونیوز نے پولیس کے حوالے سے بتا یا کہ ملتان کینٹ ریلوے سٹیشن پر پاو¿ں پھسل جانے سے لڑکی ٹرین کے نیچے آگئی۔لڑکی کے جاں بحق ہونے کے بعد ریلوے پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image