پاکستان

کویت نے کن لوگوں کو ملک سے نکالنے کی کارروائی شروع کر دی ؟ بڑا فیصلہ

کویت سٹی (پاکستان امیج)کویت نے متعدد افراد کے خلاف ملک بدری کی کارروائی شروع کر دی ہے ، خاص طور پر ان کے خلاف جنہوں نے اپنے اسپانسرز کے ساتھ وزٹ ویزا کے دورانیہ سے زیادہ قیام کیا ہے۔ یہ کارروائی پہلے نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ شیخ فہد یوسف سعود الصباح کی ہدایات کے بعد کی گئی ہے۔ …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ ؛شاہ محمود قریشی سے ملاقات کیلئے درخواست پر سماعت 5اگست تک ملتوی

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ میں شاہ محمود قریشی سے ملاقات کیلئے درخواست پر سماعت 5اگست تک ملتوی ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں شاہ محمود قریشی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس انوارالحق پنوں نے سابق ایم پی اے محمد عباس کی درخواست پر سماعت کی،عدالت نے کوٹ لکھپت جیل کے …

Read More »

حکومتی پارٹی اجازت مانگے گی آپ پلیٹ میں رکھ کر دیں گے،اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر سٹیٹ کونسل سے مکالمہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی جلسے کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے سٹیٹ کونسل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ حکومتی پارٹی اجازت مانگے گی آپ پلیٹ میں رکھ کر دیں گے،صرف یہ تو نہیں ہو سکتا یہ اپوزیش میں ہے، نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی …

Read More »

بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں دھکے دینے اور بدتمیزی کرنے کیخلاف درخواست پراعتراض ختم

لاہور (پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے بشری ٰ بی بی کی درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیااور درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں دھکے دینے اور بدتمیزی کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس شہبازرضوی نے بشریٰ بی بی کی درخواست …

Read More »

عالمی منڈی میں سونا مہنگا، پاکستان میں بھی قیمت بڑھ گئی

کراچی(پاکستان امیج)عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونا 1200روپے مہنگا ہو گیا،سونے کی فی تولہ نئی قیمت 2 لاکھ 53 ہزار 500 روپے کی سطح پر آگئی۔دس گرام سونے کے نرخ میں 1029روپے کا اضافہ ہوا جس سے دس گرام سونے کے نرخ دو لاکھ 17 …

Read More »

بلوچستان کے ضلع پشین میں لیویز چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اہلکار شہید

پشین(پاکستان امیج )بلوچستان کے ضلع پشین میں لیویز چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ پشین کے علاقے ملیزئی میں لیویز چیک پوسٹ پر شرپسندوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار زخمی ہوئے، جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ دونوں اہلکاروں کو تین تین گولیاں لگیں۔حکومت بلوچستان نے حملے پر …

Read More »

کراچی: گورنر ہاؤس پر جماعت اسلامی کا دھرنا، ٹریفک پلان جاری

کراچی (پاکستان امیج )کراچی میں جماعت اسلامی کے دھرنے کے اعلان کے بعد ٹریفک پولیس نے پلان جاری کردیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق دھرنے کے باعث ایوان صدر روڈ دوپہر3 بجے سے فوارہ چوک سے گورنر ہاؤس گیٹ نمبر 1 تک ٹریفک کے لئے بند رہے گا جبکہ شاہین کمپلیکس سے پی آئی ڈی سی آنے اور جانے والی سڑکیں …

Read More »

جماعت اسلامی کا دھرنا چھٹے روز میں داخل، آج سے کراچی میں دھرنے کا اعلان

راولپنڈی (پاکستان امیج )بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لئے راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا دھرنا چھٹے روز میں داخل ہوگیا۔ جماعت اسلامی کا حکومت سے مذاکرات کا دوسرا دور آج دوپہر 3 بجے ہوگا۔دھرنے سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بجلی کا بل ادا کرنا اب 98 فیصد لوگوں …

Read More »

فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت کا کوئی امکان نظر نہیں آتا: وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد (پاکستان امیج)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ انہیں فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت کا کوئی امکان نظر نہیں آتا، برف پگھلنے یا بیک ڈور مذاکرات پر ڈی جی آئی ایس پی آر بات کرسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ …

Read More »

توڑ پھوڑ کیس: عمران خان، قریشی کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(پاکستان امیج)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 7 ستمبر کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان، شاہ محمود قریشی اور دیگر کے خلاف توڑ پھوڑ کیس …

Read More »