پاکستان

پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے کے میٹروپولیٹن کارپوریشن کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے استفسار کیا کہ کیا عمارت سیل …

Read More »

بالاکوٹ؛مہانڈری سے ناران کو ملانے والا رابطہ پل سیلابی ریلے کی نذر ہو گیا

بالاکوٹ(پاکستان امیج) مہانڈری سے ناران کو ملانے والا رابطہ پل سیلابی ریلے کی نذر ہو گیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 2سال قبل شدید بارشوں سےاسی نالے میں 12سے زاہد افراد بہہ گئے تھے،ناران میں پھنسے سیاح اپنا قیام ناران میں ہی رکھیں،انتظامیہ کا مزید کہناتھا کہ رابطہ پل بحال ہونے میں کئی دن لگ سکتے ہیں۔

Read More »

’یہ کام ہرگزنہ کریں ‘پی ٹی اے نے موبائل فون خریدنے والوں کو خبردار کردیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) شہریوں کو موبائل فون کی خریداری کے وقت محتاط رہنے کے لیے ایک اہم ہدایت جاری کی ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی اے کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ایک اہم بیان میں شہریوں کو کلون یا ڈپلیکیٹ موبائل ڈیوائسز …

Read More »

پشاورہائیکورٹ ؛رکن قومی اسمبلی بلال اعجاز کی21دن کی راہداری ضمانت منظور

پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے گوجرانوالہ سے رکن قومی اسمبلی بلال اعجاز کی 21دن کی راہداری ضمانت منظور کر لی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں رکن قومی اسمبلی بلال اعجاز کی راہدری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے درخواست کی سماعت کی،وکیل درخواستگزار نے کہاکہ درخواست گزار گوجرانوالہ سے رکن قومی …

Read More »

پی ٹی آئی وکلا کی استدعا پر عمران خان کی 6اور بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر سماعت 5ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی وکلا کی استدعا پر عمران خان کی 6اور بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر سماعت 6ستمبر تک ملتوی کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کی 6اور بشریٰ بی بی ایک درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، ایڈیشنل سیشن جج محمد …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این اے 18ہری پور میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے الیکشن کمیشن کی کارروائی پر حکم امتناع کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے این اے 18ہری پور میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے الیکشن کمیشن کی کارروائی پر حکم امتناع جاری کر دیا اور الیکشن کمیشن کو کارروائی سے روک دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوزکے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں این اے 18ہری پور میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے الیکشن کمیشن کی کارروائی پر حکم امتناع کیلئے …

Read More »

ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کا ٹیکسز کیخلاف ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک بھر کی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ودہولڈنگ ٹیکسز کیخلاف ہڑتال کا اعلان کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ہول سیل گروسرز ایسوسی بھی ٹیکسز کی بھرمار کے خلاف میدان میں آگئی، ودہولڈنگ ٹیکسز کیخلاف پورے پاکستان میں 3 روزہ ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ ہول سیلر گروسرز ایسوسی …

Read More »

توہین عدالت کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر ، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی کو نوٹس جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی کی احتجاج کی اجازت کی درخواست پر فیصلہ نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر ، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی کو نوٹس جاری کردیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کی احتجاج کی اجازت کی درخواست پر فیصلہ نہ کرنے پر توہین عدالت …

Read More »

سونا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کے اضافے سے 2390ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 200روپے کے اضافے سے 252700روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 172روپے کے اضافے سے 216650 روپے کی سطح پر …

Read More »

خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ترجمان پاکستان آئل فیلڈ کے مطابق ٹل بلاک میں رزگیر ون کنویں سے تیل و گیس کا ذخیرہ ملا ہے، کنویں سے یومیہ 250 بیرل خام تیل اور 20 ملین میٹرسٹینڈرڈ کیوبک گیس حاصل ہو گی۔ کنویں کی …

Read More »