پاکستان

ڈاکٹر عامر لیاقت کی بیوہ دانیا شاہ کے والد انتقال کرگئے

لودھراں (پاکستان امیج) ڈاکٹر عامر لیاقت کی بیوہ دانیا شاہ کے والد انتقال کرگئے ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق دانیا شاہ کے والد کو دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد دو دن تک زندگی و موت کی کشمکش میں رہے اور پھر دار فانی سے کوچ کرگئے ۔ دانیا شاہ نے بھی خود بھی اپنے والد کے انتقال …

Read More »

چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی بھی بڑی مشکل میں پھنس گئے

لاہور(پاکستان امیج ) ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں پیش کیے گئے چالان میں چوہدری مونس الہٰی سمیت 6 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی سپشل سینٹرل کورٹ نے مونس الہٰی اور دیگر کے خلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی۔ ایف آئی اے نے مونس الہٰی سمیت 9 ملزمان …

Read More »

وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کی اہم ترین شخصیت سے ملاقات، بڑے فیصلے کر لیئے گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی جس دوران پاک امریکہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محسن نقوی اور امریکی سفیر کے درمیان ملاقات میں انسداد دہشتگردی ، انسداد منشیات ، سیکیورٹی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، وزیر داخلہ نے …

Read More »

سپریم کورٹ کے فیصلے پر فیصل واوڈا کا ردعمل بھی آگیا، پی ٹی آئی کیلئے مزید مشکلات قرار دیدیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر سینیٹر فیصل واوڈا نے ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ عدالتی فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کیلئے مزید مشکلات شروع ہو ں گی،فارورڈبلاک، جھگڑے اور فسادات شروع ہو ں گے،کیونکہ ان کی نامزدگی تو چیئرمین نے کرنی ہے اور چیئرمین خود چیئرمین کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔ نجی ٹی …

Read More »

مون سون بارشیں، بلوچستان کے 17 اضلاع کو ہائی رسک قرار دیدیا گیا

کوئٹہ (پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں اس سال مون سون کے دوران معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کی ہوائیں بلوچستان میں داخل ہوچکی ہیں ، جولائی سے شروع ہونے والا مون سون بارشوں کا سلسلہ ستمبر تک جاری رہے گا اور اگست میں زیادہ بارشوں کا امکان ہے ۔ محکمہ …

Read More »

مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، حکمران اتحاد 77 نشستوں سے محروم

اسلام اآباد(پاکستان امیج)مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ن لیگ، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم، جے یو آئی کو الاٹ 77 مخصوص نشستوں سے محروم ہوگئی۔ سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن نے 13 مئی کو 77 مخصوص نشستیں معطل کی تھیں۔ منتازع نشستوں میں قومی اسمبلی کی 22 اور صوبائی اسمبلیوں کی …

Read More »

سپریم کورٹ فیصلہ؛ پی ٹی آئی کو پنجاب میں مزید 27نشتیں ملنے کا امکان

لاہور(پاکستان امیج) مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب میں تحریک انصاف کو مزید 27نشتیں ملنے کا امکان ہے۔ پنجاب اسمبلی کا ایوان 371 ممبران پر مشتمل ہے جس میں 297اراکین جنرل نشستوں پر منتخب ہوتے ہیں۔ خواتین کی مجموعی طور پر 66 مخصوص جبکہ اقلیتی 8 نشتیں ہیں۔ تحریک انصاف کے پنجاب اسمبلی میں 108ارکان …

Read More »

چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دیں، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا مطالبہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ سپریم کورٹ کے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے فیصلے کے بعد عمر ایوب نے بیان میں کہا کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سمیت الیکشن کمیشن کے باقی 4 کمشنرز کو …

Read More »

سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں بڑااضافہ

کراچی(پاکستان امیج)بین الاقوامی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں کو پرَ لگ گئے، ایک ہی دن میں 2200روپے کا اضافہ ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 24 ڈالر کا اضافہ ہونے کے بعد سونے کی قیمت 2404 ڈالر کی سطح پر آگئی۔سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں اضافے کے …

Read More »

حکومت سپریم کورٹ کا فیصلے کو تسلیم کرتی ہے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ حکومت سپریم کورٹ کا فیصلے کو تسلیم کرتی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق رانا ثنا اللہ کا کہناتھا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ اکثریتی ہے،ہماری …

Read More »