لاہور ہائیکورٹ ؛شاہ محمود قریشی سے ملاقات کیلئے درخواست پر سماعت 5اگست تک ملتوی

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ میں شاہ محمود قریشی سے ملاقات کیلئے درخواست پر سماعت 5اگست تک ملتوی ہو گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں شاہ محمود قریشی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس انوارالحق پنوں نے سابق ایم پی اے محمد عباس کی درخواست پر سماعت کی،عدالت نے کوٹ لکھپت جیل کے سپرنٹنڈنٹ سے رپورٹ طلب کررکھی ہے،اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے جواب کیلئے مہلت مانگ لی،درخواست پر مزید سماعت 5اگست کو ہوگی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *