اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ ریلوے نے ریلویز پولیس ملازمین کا فکسڈ ٹی اے ڈی اے الاؤنس ختم کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ریلوے پولیس ملازمین کو دیا جانے والا فکسڈ ٹی اے ڈی اے الاؤنس ختم کر دیا گیا ہے، جس سے اہلکاروں میں شدید مایوسی اور تشویش پھیل گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ریلوے …
Read More »پاکستان
کے پی ہاؤس میں شام میں وزیراعلیٰ کی جو مصروفیت ہے کوئی شریف بندہ انکا پڑوسی نہیں بننا چاہے گا, فیصل کریم کنڈی
پشاور(پاکستان امیج)گورنر خیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ کے پی ہاؤس اسلام آباد آفس دوبارہ مل بھی گیا تو جانا پسند نہیں کروں گا، کے پی ہاؤس میں شام میں وزیراعلیٰ کی جو مصروفیت ہے کوئی شریف بندہ انکا پڑوسی نہیں بننا چاہے گا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتےہوئےفیصل کریم کنڈی نے کہاکہ پتہ نہیں بانی …
Read More »بھارت جانے والی عمان ایئر لائن پرواز کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
کراچی(پاکستان امیج)بھارت جانے والی عمان ایئرلائن میں دوران پروز مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق پرواز مسقط سے کیرالہ جارہی تھی کہ دل کا دورہ پڑنے سے مسافر کی طبیعت بگڑ گئی۔ پرواز کے پائلٹ نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی اجازت مانگی۔کلیئرنس ملنے …
Read More »دانیہ شاہ کی حکیم شہزاد کے ساتھ نکاح کے بعد رخصتی کی ویڈیو وائرل
لاہور (پاکستان امیج)معروف سیاسی شخصیت اور ٹی وی اینکر مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی وکیل شہزاد احمد سے نکاح کے بعد رخصتی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق دانیہ شاہ نے اپنے وکیل حکیم شہزاد سے دوسری شادی کی جبکہ دولہے کی یہ دانیہ کے ساتھ یہ چوتھی شادی ہے ، جس کا اعتراف …
Read More »اسلام آباد (پاکستان امیج)رواں سال امریکی ویزے کے لیے پاکستانی شہریوں کی درخواستیں تمام ریکارڈ توڑ سکتی ہیں۔ امریکی حکومت کے اعدادوشمار کے مطابق 2023 میں ایک لاکھ7 ہزار 183 پاکستانیوں کو امریکا کے نان امیگریشن ویزے جاری کیے گئے۔امریکی عہدے دار کا کہنا ہے کہ 2023 میں سب سے زیادہ تعداد میں ویزے جاری کیے گئے اور رواں سال …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) ہائی کورٹ نے شبلی فراز کا نام ای سی ایلس ے نکالنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کی، جس میں شبلی فراز اپنے وکیل کے ہمراہ پیش ہوئے۔ …
Read More »خیبرپختونخوا کے ادویات سکینڈل میں مزید چونکا دینے والی تفصیلات سامنے آ گئیں
پشاور (پاکستان امیج)خیبر پختونخوا کی ادویات کے سکینڈل کی مزید چونکا دینے والی تفصیلات سامنے آگئیں ہیں۔ 800اشیاء میں سے صرف 26 ادویات اور طبی سامان کے موازنہ سے قومی خزانے کو چونکا دینے والے نقصانات کا انکشاف ہوا ہے۔ صوبائی حکومت کو صرف 26آئٹم کی خریداری میں تقریباً 3ارب روپے سےزائد کا اضافی بوجھ برداشت کرنا پڑا ہے۔خیبر پختونخوا …
Read More »جو سستی بجلی دے اس سے لیں، حکومت کا کام کاروبار نہیں، گوہراعجاز
اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ جو سستی بجلی دے اس سے بجلی لیں، حکومت کا کام نہیں کہ کاروبار کرے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گوہر اعجاز کا کہنا تھا کہ عوام کے پاس پیسے ہوں گے توکاروبار چلے گا، کاروبار تب ہی …
Read More »ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف غلہ منڈیوں کے تاجروں نے ہڑتال شروع کر دی
لاہور(پاکستان امیج)ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف غلہ منڈیوں کے تاجروں نے ہڑتال شروع کر دی جس کی وجہ سے اشیائے ضروریہ کی سپلائی ممکن نہ ہو سکی ۔ ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے خلاف غلہ منڈیوں کے تاجروں اور ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن نے کاروبار بند رکھ کر ہڑتال کی جس کی وجہ سے اشیائے ضروریہ کی سپلائی ممکن …
Read More »نیا توشہ خانہ کیس؛ آپ بھی اپنی نیک نیتی ثابت کریں،وہ کیس صرف گرافٹ جیولری کی حد تک تھا،جسٹس گل حسن اورنگزیب
اسلام آباد(پاکستان امیج)توشہ خانہ کے نئے کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر جسٹس میاں گل حسن نے وکیل انتظار پنجوتھہ سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ اب بھی آپ تحائف پیش نہیں کر رہے،نیب نے آپ سے پہلے بھی جیولری سیٹ مانگا تھا لیکن آپ نے نہیں دیا،آپ بھی …
Read More »
Pakistan Image