اسلام آباد (پاکستان امیج ) جماعت اسلامی نے حکومت کی مذاکرات کیلئے 3 رکنی کمیٹی کی پیشکش قبول کر لی، جماعت اسلامی کی قیادت پر مشتمل کمیٹی حکومت سے مذاکرات کرے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے جماعت اسلامی سے مذاکرات کیلئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے، کمیٹی میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ، طارق فضل چودھری …
Read More »پاکستان
قرضوں سے متعلق رپورٹ جاری ، حیران کن انکشافات
اسلام آباد (پاکستان امیج)اکنامک افیئر ڈویژن نے گزشتہ ماہ جون کے قرضوں سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے ۔ ای اے ڈی کے مطابق گزشتہ مالی سال 17 ارب 61 کروڑ ڈالر تخمینہ کی نسبت 9.81 ارب ڈالر کا بیرونی قرض مل سکا ،جون کے دوران دو ارب 25 کروڑ 74 لاکھ ڈالر بیرونی ذرائع سے قرض لیا گیا …
Read More »قوم ملکی دفاع کیلئے افواج پاکستان کی قربانیاں فراموش نہیں کر سکتی: وزیراعظم
اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم ملکی دفاع کیلئے افواجِ پاکستان کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔ پاکستان کے پہلے نشانِ حیدر کے حامل کیپٹن محمد سرور شہید کے 76 ویں یومِ شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کیپٹن محمد سرور شہید نے 1948 کی …
Read More »مریم نواز نے زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن پراجیکٹ کی منظوری دیدی
لاہور ( پاکستان امیج ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سینیٹر پرویز رشید، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ زاہد بخاری، صوبائی وزیر زراعت سید عاشق حسین کرمانی، چیف سیکرٹری، سیکرٹری زراعت اور دیگر حکام …
Read More »ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
اسلام آباد(پاکستان امیج)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق رقم پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ گھروں اور انفراسٹرکچر کی تعمیر پر خرچ ہو گی، منصوبے کے تحت سندھ میں صحت کی بنیادی سہولتوں کو بحال کیا جائے گا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کاکہنا ہے کہ 2022 میں …
Read More »وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ قبل از وقت انتخابات اپوزیشن لیڈر کی خواہش ہو سکتی ہے ،انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے،ان کاکہناتھا کہ آئین میں اسمبلیوں کی مدت 5 سال ہے، قبل …
Read More »سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا
کراچی (پاکستان امیج)سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 51 ہزار 500 روپے پر پہنچ گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 858 روپے اضافہ ہوا اور قیمت دو لاکھ 15 ہزار 521 روپے …
Read More »اداکارطاہر انجم نے تشددکرنے والی ملزمہ انیلہ کو معاف کردیا
لاہور(پاکستان امیج)اداکارطاہر انجم نے تشددکرنے والی ملزمہ انیلہ کو معاف کردیا،طاہر انجم نے ایس پی انویسٹی گیشن سول لائنز کے سامنے پیش ہو کر تحریری معافی نامہ جمع کرایا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس ذرائع کاکہنا ہے کہ ملزمہ انیلہ کی فیملی نے اداکار طاہر انجم سے گھر جا کر معافی مانگ لی، ملزمہ نے اداکارطاہر …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرنے کا معاملہ، اوگرا نے کون کونسی2 تجاویز تیار کرلیں؟جانیے
اسلام آباد(پاکستان امیج)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا حکومتی اختیار ختم کرنے کے معاملے پر اوگرا نے قیمتوں کے تعین بارے 2 تجاویز تیار کرلیں۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق اوگرا ذرائع کا کہنا ہے کہ قیمتوں کے تعین کااختیار بطور ریگولیٹر اوگرا کو ہی دینے کی پہلی تجویزتیار کی گئی ہے جبکہ دوسری تجویزیہ ہے کہ …
Read More »مہنگائی کیخلاف احتجاج، جماعت اسلامی کے کارکنوں کیلئے اہم ہدایات جاری
لاہور(پاکستان امیج)جماعت اسلامی نے مہنگائی کیخلاف اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا اور کارکنوں کیلئے ہدایات جاری کر دیں، سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم کی جانب سے ہدایات جاری کی گئیں۔ امیر العظیم نے کہا ہے کہ ملک بھر سے قافلے اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہیں ،انہوں نے قافلے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر …
Read More »
Pakistan Image