پاکستان

پی آئی اے کی نجکاری کو دھچکا، سٹیٹ بینک نے قرضوں پر ضمانت دینےسے انکار کر دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) سٹیٹ بینک کی جانب سے کمرشل بینکوں کے 268 ارب روپے کے قرضوں پر معافی یا چھوٹ دینے اور امریکی ڈالرز میں ضمانتیں دینے سے انکار کے بعد طویل عرصے سے تاخیر کا شکار پی آئی اے کی نجکاری کو زبردست دھچکا لگا ہے۔ اندازہ ہے کہ رضامندی کے مطابق چھوٹ نہ دی گئی تو بینکنگ …

Read More »

دانیہ شاہ سے قبل احمد شہزاد کتنی شادیاں کر چکے ہیں ؟ تہلکہ خیز انکشاف نے ہنگامہ برپا کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)مرحوم عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ نے دوسری شادی کیلئے جس شخص کا انتخاب کیا وہ بھی کوئی عام آدمی نہیں بلکہ دانیہ شاہ سے قبل تین شادیاں کرچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دانیہ شاہ کے ساتھ چوتھی شادی کے بعد شوہر احمد شہزاد نے پہلا انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ ،’ہمارے معاشرے میں عورت کی …

Read More »

پی ٹی آئی پر پابندی آئین و قانون کے مطابق ہوگی،احسن اقبال

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہاہے کہ پی ٹی آئی ریاست کے مفادات پر براہ راست حملہ آور ہے،پی ٹی آئی پر پابندی آئین و قانون کے مطابق ہوگی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق احسن اقبال کاکہناتھا کہ بانی پی ٹی آئی بتائیں فوج سے کس بات پر مذاکرات کرنے ہیں،پی ٹی آئی سیاسی جنگ …

Read More »

آئی پی پیز کا معاملہ حل ہونے تک دھرنا ختم نہیں ہوگا،امیر جماعت اسلامی

راولپنڈی(پاکستان امیج)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہاہے کہ آئی پی پیز کا معاملہ حل ہونے تک دھرنا ختم نہیں ہوگا، بجلی کی قیمت لاگت کے حساب سے طے کرنا ہوگی،مطالبہ ہے اب میڈیا پر مذاکرات کئے جائیں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ جماعت اسلامی کے مطالبات حقیقت پر مبنی ہیں،حکومتی مذاکراتی ٹیم …

Read More »

پرویز الہیٰ کی طبیعت ناساز

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہیٰ کی طبیعت ناسازہوگئی،معائنہ کے بعد ڈاکٹروں نے مکمل بیڈ ریسٹ کا مشورہ دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق چودھری پرویز الہیٰ کا معائنہ لاہور میں کروایا گیا۔ پرویزالہیٰ کو پسلیوں میں فریکچر کی وجہ سے سانس لینے میں بھی دشواری کا سامنا تھا۔ڈاکٹروں کی ٹیم نے45 منٹ …

Read More »

پیکا ایکٹ مقدمات؛ رؤف حسن سمیت 9ملزمپیکا ایکٹ مقدمات؛ رؤف حسن سمیت 9ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پاکستان امیج)پیکا ایکٹ عدالت نے رؤف حسن سمیت 9ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں رؤف حسن و دیگر کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں رؤف حسن سمیت 9ملزمان کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت ہوئی،ڈیوٹی مجسٹریٹ عباس شاہ نے درخواست …

Read More »

مہنگی بجلی اور آئی پی پیز معاہدے درد سر بن گئے ، عوامی مشکلات اور ردعمل کا حل کون ڈھونڈے ۔۔۔؟ نیپرا نے بتا دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)مہنگی بجلی اور آئی پی پیز معاہدے درد سر بن گئے ، عوامی مشکلات اور ردعمل کا حل کون ڈھونڈے ۔۔۔؟ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بتا دیا ۔ مہنگی بجلی اور آئی پی پیز کے معاملے پرنیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے یہ کہہ کر ہاتھ کھڑے کر دیئے ہیں کہ پی ٹی آئی دور …

Read More »

موسلادھار بارش، وزیراعلیٰ مریم نواز کا متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم

لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے موسلادھار بارش کے پیش نظر متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے انتظامی افسروں اور واسا حکام کو فیلڈ میں پہنچے کی ہدایت کرتے ہوئے لاہور اور دیگر شہروں میں بارشی پانی کی جلد نکاسی یقینی بنانے کے …

Read More »

آپ کوئی کسر ہی نہیں چھوڑتے ،ملک کو بنانا ری پبلک نہ بنائیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس

اسلام آباد(پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی جلسے کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے سٹیٹ کونسل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ کوئی کسر ہی نہیں چھوڑتے ،بنانا ری پبلک نہ بنائیں،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہاکہ دیکھتے ہیں توہین عدالت بنتی ہے یا نہیں،اس حوالے سے آرڈر پاس …

Read More »

نان بائی ایسوسی ایشن نے سادہ روٹی 15 روپے میں بیچنے سے انکار کر دیا

لاہور(پاکستان امیج ) متحدہ نان بائی ایسوسی ایشن نے سادہ روٹی 15 روپے میں بیچنے سے معذرت کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت میں اضافے کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست دے دی ہے۔نان بائیوں کا کہنا ہے کہ 20 کلو آٹے کا تھیلا 250 روپے مہنگا ہوگیا ہے، روٹی …

Read More »