اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) امجد زبیرٹوانہ نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا۔ چیئرمین ایف بی آر نے عہدے سے سبکدوشی کیلئے حکومت کو دو ہفتوں کا نوٹس دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق گریڈ 21 کے ان لینڈ ریونیو سروس کے افسر امجد زبیرنے اگلے سال 25 فروری …
Read More »پاکستان
عظمیٰ بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو کیخلاف درخواست پر ڈی جی ایف آئی اے کو نوٹس
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو کے خلاف درخواست پر ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے عظمی بخاری کی اپنے خلاف مبینہ جعلی ویڈیو کے خلاف دائر درخواست پر بطور …
Read More »عمر ایوب نے ن لیگ کابینہ میں رہتے ہوئے آئی پی پیز کنٹریکٹ سائن کیے، غلط تھے تو دستخط نہ کرتے، مصدق ملک
اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ عمر ایوب نے ن لیگ کابینہ میں رہتے ہوئے، آئی پی پیز کنٹریکٹ سائن کیے تھے۔ آج نیوز کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں مصدق ملک نے پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ آئی پی پیز …
Read More »سوات : سرکاری گاڑی میں سوار شخص کی فائرنگ، خاتون کے ساتھ ملکر دوسری گاڑی کے شیشے توڑ دیے
سوات (پاکستان امیج) سوات میں بھرے بازار میں سرکاری گاڑی میں سوار شخص نے خاتون کے ساتھ ملکر دوسری گاڑی کے شیشے توڑے اور فائرنگ بھی کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سرکاری گاڑی میں سوار افراد نے معمولی تکرار پر فائرنگ کی، متعلقہ شہری کا تعلق لنڈی کوتل سے ہے۔ آج نیوز کے مطابق اس حوالے سے پولیس کا …
Read More »غیر قانونی تعمیرات کیس میں شیر افضل مروت پر فرد جرم عائد
اسلام آباد(پاکستان امیج)سول جج ڈاکٹر ممتاز ہنجرا نے فارم ہاؤس میں غیر قانونی تعمیرات کیس میں پی ٹی آئی رکن اسمبلی شیر افضل مروت پر فرد جرم عائد کردی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سول جج ڈاکٹر ممتاز ہنجرا غیر قانونی فارم ہاؤس تعمیرات کیس میں رہنما پی ٹی آئی اور رکن اسمبلی شیر افضل مروت پر …
Read More »’ ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں ‘ عمران خان کا بڑا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج) سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کریں گے۔ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے فوج سے مذاکرات کرنے کی خواہش کا اظہار کیا اور …
Read More »وزیراعظم کا پاسکو میں مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس، سابق ایم ڈی سمیت دیگر افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاسکو میں مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس لیتے ہوئے سابق ایم ڈی پاسکو کیپٹن (ر) سعید سمیت دیگر افسران کے خلاف مجرمانہ غفلت کی کارروائی اور گندم کا سراغ لگانے کا حکم دے دیا۔انہوں نے ڈی جی ایف آئی اے کو پاسکو …
Read More »کراچی میں 25فیصد انڈسٹریز بند، آئی ایم ایف پاکستان کو نہیں بچاسکتا: مصطفی کمال
کراچی (پاکستان امیج) سینئر رہنما ایم کیو ایم پاکستان سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ شہر میں 25فیصد انڈسٹریز بند ہورہی ہیں ، آئی ایم ایف پاکستان کو نہیں بچا سکتا، جب تک کراچی کو اس کا حصہ نہیں ملتا تب تک پاکستان ترقی نہیں کرسکتا۔ سینئر رہنما ایم کیو ایم پاکستان سید مصطفیٰ کمال نے دیگر رہنماوں کے …
Read More »رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ایف آئی اے کی رؤف حسن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی اور انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق تحریک انصاف کےرہنما رؤف حسن و دیگر ملزمان کو 2روز کے جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کیا ،رؤف حسن و دیگر ملزمان …
Read More »وزیراعظم نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے کابینہ کمیٹی بنا دی،سربراہی خود کریں گے
اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لئے کابینہ کمیٹی بنا دی۔کابینہ کمیٹی کی سربراہی وزیراعظم شہباز شریف خود کریں گے۔ سیکرٹری وزارت اوورسیز کے مطابق کابینہ کمیٹی میں وفاقی وزراءبرائے اوورسیز پاکستانی، تعلیم، خارجہ امور، داخلہ، صحت، صنعت و پیداوار اور تجارت کے وفاقی وزراءبھی کمیٹی میں شامل ہیں۔وزارت اوورسیز کے …
Read More »
Pakistan Image