دیربالا؛گھر پر مٹی کا تودہ گرنے سے 9بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 12افراد جاں بحق

دیربالا(پاکستان امیج)دیربالا میں پاتراک کے علاقے میدان میں مٹی کا تودہ گھر پر آگرا، المناک واقعہ میں 12افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 2خواتین، ایک مرد اور 9بچے شامل ہیں،پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی فیملی سے ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *