بیرون ملک جانیوالے مسافر کے موبائل سے 47سے زائد ویزے برآمد

کراچی(پاکستان امیج)کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانیوالے مسافر کے موبائل سے 47سے زائد ویزے برآمد ہوئے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے مسافر کو گرفتار کرلیا، ملزم وزٹ ویزے پر ملائیشیا جارہا تھا،ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے ایجنٹ کی ملی بھگت سے ملائیشیا سے یوکے جانے کی کوشش کرنا تھی،ملزم کو مزید کارروائی کیلئے کے اے ایچ ٹی سی کراچی منتقل کردیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *