پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بجلی بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع

لاہور(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بجلی کے بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع ہوگیا، لیسکو نے مریم نواز کی ہدایت پر عملدرآمد شروع کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لیسکو کے پہلے 4 بیجز میں صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف دے دیا گیا، پہلے چار بیجز کو بل جاری …

Read More »

ٹیوٹا نے ارشد ندیم کو اپنی مہنگی ترین گاڑی تحفے میں دیدی

لاہور (پاکستان امیج) پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارش کا سلسلہ جاری ہے، اور اب معروف انڈس موٹر کمپنی نے انہیں ٹویوٹا فارچیونر جی آر ایس گاڑی تحفے کے طور پر دے دی ہے۔ ارشد ندیم نے جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں 92.97 میٹر تھرو پھینک …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ کوئٹہ پہنچنے پر وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی و دیگر حکام نے ایئر پورٹ پر وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔ایک روزہ دورے کے دوران وزیراعظم بلوچستان کی مجموعی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے، صوبے کی صورتحال پر ایپکس کمیٹی کے اہم اجلاس کی صدارت بھی کریں …

Read More »

عمران خان کو کچھ نہیں ہوگا، جیل سب سے محفوظ جگہ ہے : خواجہ آصف

لاہور(پاکستان امیج )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں سب سے محفوظ جگہ جیل ہے، عمران خان کو کچھ نہیں ہوگا، حکومت نے پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے بلوچستان میں حالیہ دہشتگردی گردی کے واقعات سے متعلق کہا کہ صوبے میں شناختی کارڈ …

Read More »

اسلام آباد کلب کی ممبرشپ کتنے لاکھ روپے میں کون حاصل کر سکتا ہے؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی دارالحکومت میں 352 ایکڑ اراضی پر بنائے گئے اسلام آباد کلب کی ممبرشپ حاصل کرنا بڑے لوگوں کا خواب ہوتا ہے تاہم یہ صرف ایلیٹ کا کلب سمجھا جاتا ہے۔ اس کلب کی ممبرشپ کے لیے لاکھوں روپوں کے علاوہ کسی اچھی سفارش کی بھی ضرورت ہوتی ہے پھر کہیں جاکر ممبرشپ کا حصول ممکن ہوتا ہے، …

Read More »

تمام مشکلات کے باوجود ہمارے ارکان اسمبلی متحد ہیں، تحریک انصاف میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں

اسلام آباد (پاکستان امیج ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ تمام مشکلات کے باوجود ہمارے ارکان اسمبلی متحد ہیں، تحریک انصاف میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہرخان کا کہنا تھا کہ ہم نے تیسری …

Read More »

پاک ،افغان شاہراہ کی بندش سے تاجروں کو کتنا نقصان ہو رہا ہے؟ آپ بھی جانیے

لنڈی کوتل (پاکستان امیج) پاک ،افغان شاہراہ کی بندش سے تاجروں کو کتنا نقصان ہو رہا ہے؟ اس حوالے سے تاجروں نے بتایا ہے کہ جمرود بھگیاڑی کے مقام پر پاک ،افغان شاہراہ کی بندش سے ہمیں روزانہ کے حساب سے کروڑوں روپے کا نقصان ہورہا ہے۔ “جنگ ” کے مطابق تاجروں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت کوکی خیل …

Read More »

افواہوں کا کوئی علاج نہیں،چوری چھپے آئینی ترمیم نہیں کریں گے:وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

کراچی (پاکستان امیج) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نےکہا کہ موجودہ چیف جسٹس ریٹائر ہوں گے تو سینئر ترین جج چیف جسٹس بنیں گے۔پارلیمان نے اگر کوئی قانون سازی نہیں کرنی تو پھر اسے بند کردیں۔ افواہوں کا کوئی علاج نہیں ہے۔ میں چیف جسٹس کے حوالے سے آن ریکارڈ ہوں۔چیف جسٹس کے حوالے سے کہہ چکا ہوں کہ …

Read More »

انٹرنیٹ کی بندش سے اربوں کا نقصان،کتنے کروڑ شہری متاثر ہوئے اور پاکستان نقصان کی مد میں کس نمبر پر آ گیا ؟ حیران کن اعدادوشمار جاری

اسلام آباد (پاکستان امیج) انٹرنیٹ کی بندش سے اربوں کا نقصان،کتنے کروڑ شہری متاثر ہوئے اور پاکستان نقصان کی مد میں کس نمبر پر آ گیا ؟ اس حوالے سے حیران کن اعدادوشمار سامنے آئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر نیٹ شٹ ڈاؤن سے 2023ء میں پاکستان کی اقتصادیات کو 65ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا ۔ اس …

Read More »

مولانا فضل الرحمان نے ملک بھر میں ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے ملک بھر میں ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلاان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ مہنگائی،ناجائز ٹیکس نے عوام کا جینا دوبھر کردیا،آئی ایم ایف کے حکم پر بنے بجٹ نے عوام کے منہ سے نوالہ چھین لیا،ان کاکہناتھا کہ جے یو …

Read More »