علی امین گنڈاپور نے مشعال یوسفزئی کو مشیر کے عہدے سے برطرف کردیا

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل کا سلسلہ جاری ہے،وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نےمشعال یوسفزئی کو عہدے سے برطرف کردیا۔

نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق مشعال یوسفزئی وزیراعلیٰ کی مشیر برائے سماجی بہبودتھیں،خیبرپختونخواکابینہ سے وزیر سی اینڈ ڈبلیو کی برطرفی کے بعد سماجی بہبود کی مشیر مشعال یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری گورنر ہاؤس کو موصول ہو گئی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *