راولپنڈی(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہاہے کہ اب جج صاحب نے سپیڈ پکڑ لی ہے کہ القادرکیس میں سزا سنا دی جائے،سزا سنا کر یہ اس کیس کو ہائیکورٹ میں تین چارماہ گھسیٹیں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی ایک ہفتے میں 3سے …
Read More »پاکستان
وفاقی حکومت نے فارن ایکسچینج میں پنشن وصولی کا نوٹس لے لیا
اسلام آ باد (پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے بیرون ملک مقیم پنشنرز کی جانب سے فارن ایکسچینج میں پنشن کی وصولی کا نو ٹس لے لیا ہے۔ فنا نس ڈویژن کے جاری آ فس میمو ر نڈم میں کہا گیا ہے کہ یہ بات مشاہدے میں آئی ہے کہ بہت سے پنشنرز جو بیرون ملک مقیم ہیں ۔وہ اپنی پنشن …
Read More »پنجاب میں گرفتاری کا خدشہ، صنم جاوید نے پشاور ہائیکورٹ سے راہداری ضمانت منظور کرالی
پشاور(پاکستان امیج) پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کی 10 روزہ راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں پنجاب کی عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی راہداری ضمانت درخواستوں پر ہائی کورٹ کے جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال نے سماعت کی۔ عدالت نے صنم …
Read More »جو لوگ سٹیٹ کو نہیں مانتے وہ دہشت گرد ہیں ان کا ہم بندوبست کریں گے:محسن نقوی
اسلام آباد(پاکستان امیج ) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کوئی آپریشن نہیں ہورہا جو لوگ پاکستان کو مانتے ہیں انہیں سر پر بٹھائیں گے جو لوگ سٹیٹ کو نہیں مانتے وہ دہشت گرد ہیں ان کا ہم بندوبست کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق محسن نقوی نے کہا کہ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہ …
Read More »رانا ثناء اللہ نے عمران خان کے مستقبل کی پریشان کن پیشگوئی کر دی
لاہور (پاکستان امیج )وزیراعظم کے معاون خصوصی اور وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ مستقبل قریب میں انہیں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت ہوتی نظر نہیں آ رہی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا پنجاب حکومت کی جانب …
Read More »سندھ میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت
سانگھڑ(پاکستان امیج)سندھ کے ضلع سانگھڑمیں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان او جی ڈی سی ایل کا کہنا ہے کہ بلوچ کنواں2سے 388بیرل یومیہ خام تیل کی دریافت ہوئی،بلوچ کنواں2سے 68لاکھ یوبک فٹ یومیہ گیس کی دریافت ہوئی،بلوچ کنواں2کی کھدائی فروری 2024میں شروع کی گئی ،ترجمان کا مزید …
Read More »جنوبی پنجاب ودیگر علاقوں کی صورتحال تو بڑی خراب ہے،کچے کے ڈاکوؤں کو ہم بچپن سے دیکھ اور سن رہے ہیں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی رہنما اظہرمشوانی کے بھائیوں کی بازیابی کیلئے درخواست پرسماعت کے دوران ڈاکٹر بابراعوان نے کچے کے ڈاکوؤں کا معاملہ عدالت میں اٹھا دیا۔بابراعوان نے کہاکہ کچے کے ڈاکوؤں نے یوٹیوب چینل بنا کر کہا سبسکرائب کریں ،چیف جسٹس نے کہاکہ جنوبی پنجاب ودیگر علاقوں کی صورتحال تو بڑی خراب ہے،کچے کے ڈاکوؤں کو ہم بچپن …
Read More »کراچی سے اندرون اور بیرون ملک جانیوالی متعدد پروازیں منسوخ
کراچی(پاکستان امیج)تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث کراچی سے اندرون اور بیرون ملک جانے والی متعدد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے نجف فلائی بغداد کی پرواز آئی ایف334 منسوخ ہو گئی،کراچی سے اسلام آباد سیرین ایئر کی پرواز ای آر504، کراچی سے کوئٹہ جانے والی ا یئر بلیو کی پرواز پی اے 402،کراچی سے لاہور …
Read More »خوشخبری، پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی حکومت کی جانب سے یکم ستمبر 2024 سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 10 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2.50 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔بین …
Read More »ہونڈا نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ سوک ‘ میں بڑی تبدیلی کر دی
لاہور (پاکستان امیج) ہونڈا اٹلس کارز نے اپنے معروف برانڈ ہونڈا سِوِک میں بڑی اپ گریڈ شامل کردی گئی ہے۔ اب ڈرائیونگ کے دوران سیل فون کو وائس لیس چارجنگ کی سہولت سے مزین کیا جاسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی نے نئی اپ گریڈیشنز کے لیے قیمت میں کسی اضافے کا اعلان نہیں کیا۔ اس حوالے سے تفصیلات بہت …
Read More »
Pakistan Image