پاکستان

پاکستان میں سمگل ہو کر آنے والے تیل کی وجہ سے سالانہ کتنا نقصان ہوتاہے؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پاکستان امیج ) ملک میں صرف پی او ایل مصنوعات کی اسمگلنگ کی وجہ سے سالانہ ایک ارب ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق زمینی اور سمندری راستوں سے روزانہ تقریباً 10 ملین لیٹر پیٹرولیم مصنوعات پاکستان میں اسمگل کی جاتی ہیں جو پاکستان کی سالانہ کھپت کا 20 فیصد بنتی ہیں …

Read More »

پنجاب حکومت نے بجلی صارفین کو بلوں میں ریلیف دینے کی تفصیلات جاری کر دیں

لاہور (پاکستان امیج)پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے بجلی بلوں میں عوام کو ملنے والے ریلیف کی تفصیلات جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں 201 تا 500 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو 14 روپے یونٹ کمی کا ریلیف پہنچنے لگا ہے، لاہور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، …

Read More »

سرکاری سکول کے ہیڈ ماسٹر کی طالب علم سے مبینہ زیادتی

حافظ آباد(پاکستان امیج )سرکاری سکول کے ہیڈ ماسٹر نے طالب علم کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ حافظ آباد کے نواحی علاقے میں پیش آیا جہاں سکول کے ہیڈ ماسٹر نے سنگین جرم کیا۔پولیس کے مطابق سرکاری سکول کے ہیڈ ماسٹر نے طالب علم کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کا کہنا ہے …

Read More »

غیرملکی طیارے کا دوران پرواز انجن بند ہونے پر کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی(پاکستان امیج)غیرملکی پرواز نے انجن بند ہونے پر کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پرواز کیو آر 926 قطر سے فلپائن جا رہی تھی۔ دوحہ سے اینجلس سٹی جانے والی پرواز نے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ پاکستان کی فضائی حدود میں ڈریم لائنر طیارے کا ایک انجن بند ہو گیا۔ 39 ہزار فٹ کی بلندی پر …

Read More »

سمندری طوفان کراچی سے دور ہٹنے لگا، خطرہ ٹل گیا

کراچی (پاکستان امیج) سمندری طوفان “اسنیٰ” کراچی سے دور ہٹنے لگا ہے تاہم شہر میں آج دن بھر آج دن بھر وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔ سمندر میں طغیانی رہے گی لیکن ہمارے ساحل کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات نے ٹراپیکل سائیکلون ’ اسنیٰ ‘ کا چھٹا الرٹ جاری کر دیاہے جس کے مطابق سمندری طوفان …

Read More »

کراچی میں سمندر طوفان کے اثرات لیکن لاہور سمیت پنجاب میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

لاہور (پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہورمیں گزشتہ روز ہلکی بارش کے بعد موسم قدرے بہتر صبح سویرے شہر میں دھوپ نکل آئی ،شہر میں آج بھی بارش کے امکانات موجود ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےنالہ بھمبرمیں طغیانی کی اطلاع پر انتظامیہ کو الرٹ …

Read More »

ٹیکسٹائل مل میں آتشزدگی سے جھلسنے والے 2مزدور ہسپتال میں چل بسے

فیصل آباد(پاکستان امیج) ٹیکسٹائل مل میں آتشزدگی سے جھلسنے والے 2مزدور ہسپتال میں چل بسے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق جھنگ روڈ پر واقع ٹیکسٹائل مل کے ایک یونٹ میں آگ لگنے سے وہاں کام کرنے والے دو مزدور بری طرح جھلس گئے تھے ، جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال منتقل کیا، جہاں 5روز …

Read More »

اکشےکمار کی فلم سپیشل 26 کی طرز پر واردات کی کوشش، لیکن بہروپیے کس طرح پکڑے گئے؟

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت بالی ووڈ سٹار اکشے کمار کی فلم ’اسپیشل 26‘ کی طرح واردات کی کوشش سامنے آئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر ماتھورا میں بزنس مین کے گھر اکشے کمار کی فلم ’اسپیشل 26‘ طرز کا چھاپہ پڑا اورآنے والے افراد نے خود کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کا اہلکار …

Read More »

پیٹرول کتنے روپے سستا ہونے والا ہے؟ عوام کے لیے بڑی خبر

اسلام آباد (پاکستان امیج) یکم ستمبر سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے تاہم اصل سوال یہ ہے کہ پیٹرول کتنے روپے سستا ہونے والا ہے؟ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان کے باعث پاکستانی عوام کو بھی ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی تجویز …

Read More »

شوگر انڈسٹری نے نیا کرشنگ سیزن شروع کرنے کیلئے شرائط رکھ دیں

اسلام آباد (پاکستان امیج) شوگر انڈسٹری کا سٹاکس کے خاتمے تک کرشنگ سیزن شروع نہ کرنے کا اعلان کر دیا اور نیا کرشنگ سیزن شروع کرنے کیلئے دیرینہ جائز مسائل فوری حل کرنے کی شرائط رکھ دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے چیئرمین چوہدری ذکاء اشرف نے “جنگ” سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »