اسلام آباد (پاکستان امیج ) وزیراعظم شہباز شریف آج امریکا کے د ورے پر روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف لندن سے ہوتے ہوئے نیویارک پہنچیں گے،وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر اطلاعات عطا تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے جبکہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار وزیراعظم کے ہمراہ امریکا نہیں …
Read More »پاکستان
مہنگائی میں کمی کے باوجود 17 اشیاءکی قیمتوں میں اضافہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت کے مہنگائی میں کمی کے دعووں کے باوجود اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ملک میں ضروری اشیاءکی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.52 فیصد کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر 12.72فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ہفتہ رفتہ میں روز مرہ استعمال کی 15 اشیاءکی قیمتوں میں کمی اور 19کی قیمتوں میں استحکام …
Read More »سرکاری ملازم کی بیوہ کو ملنے والی نوکری دوسری شادی پر ختم نہیں ہوسکتی: لاہور ہائیکورٹ
لاہور (پاکستان امیج )لاہور ہائیکورٹ نے دوسری شادی کے بعد بیوہ کو سرکاری نوکری سے برطرف کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے خاتون زویا اسلام کی اپیل پر تحری فیصلہ جاری کردیا جو جسٹس چودھری اقبال کی سربراہی میں2 رکنی بینچ نے تحریر کیا۔ اپیل کنندہ نے مو¿قف اختیار کیا تھا کہ سرکاری ملازم شوہرکی وفات کے …
Read More »ملک کو آگے بڑھانا ہے تو فوج اور عدلیہ کو آئینی حدود میں رہنا ہوگا: حافظ نعیم الرحمان
ساہیوال (پاکستان امیج)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ اگر ملک کو آگے بڑھانا ہے تو فوج اور عدلیہ کو اپنی آئینی حدود میں رہنا ہوگا۔ ساہیوال میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ یہ نااہل لوگ ترمیم کرکے عدلیہ بھی اپنی بنانا چاہتے ہیں، آئین میں ترمیم چاہتے ہیں …
Read More »وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد (پاکستان امیج )انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں پر 9 مئی کے مقدمات سے متعلق درخواستوں پر سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں ہوئی۔وکیل ظہور الحسن کی جانب سے علی …
Read More »افغان شہریوں کا جعلی میڈیکل ویزوں پرپاکستان سے دیگرممالک جانے کا انکشاف
اسلام آباد (پاکستان امیج)افغان شہریوں کا جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ پر پاکستان سے دیگر ممالک جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق پاکستان کے وزٹ ویزے بند ہونے کی وجہ سے افغان شہریوں کی بڑی تعداد علاج کے بہانے پاکستان کے ویزے حاصل کر رہی ہے، ایسے افغان شہری کابل سے اسلام آباد آتے ہیں اور یہاں …
Read More »اسرائیل اور بھارت کی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں: صدرزرداری
اسلام آباد (پاکستان امیج )صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا غزہ میں قتل عام اور بھارت کی مقبوضہ جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں عالمی امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہیں۔ عالمی یوم امن کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ آج دنیا کو …
Read More »صنم جاوید کے والد کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
لاہور (پاکستان امیج ) پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی بازیابی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست صنم جاوید کی والدہ روبینہ جاوید نے بیرسٹر خدیجہ کی وساطت سے دائر کی، درخواست میں آئی جی پنجاب اور وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں …
Read More »بیساکھیوں پر آنے والوں سے حکومت نہیں چل رہی: شبلی فراز
اسلام آباد (پاکستان امیج ) پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بیساکھیوں پر چل کر آنے والوں سے حکومت نہیں چل رہی۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما روف حسن اور ابوذرسلمان نیازی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک میں …
Read More »ایف بی آر کا انفورسمنٹ سسٹم بہتر بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے: وزیراعظم
اسلام آباد ( پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا انفورسمنٹ سسٹم بہتر بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے امور سے متعلق اجلاس ہوا جس میں ایف بی آر ٹرانفارمیشن پلان پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ دوران بریفنگ کہا …
Read More »
Pakistan Image