کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دھرنا دینے سے تاجر کا بچہ بازیاب نہیں ہوگا، بچے کی بازیابی ہماری ذمہ داری ہے اور حکومت اس کے لیے ہرممکن کوشش کررہی ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ حکومت بچے کی بازیابی کے لیے سنجیدہ ہے اور تمام تر کوششیں کررہی ہے …
Read More »صوبائی خبریں
کوئٹہ: سرد موسم آتے ہی سوئی گیس پریشر میں کمی
کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ میں موسم سرد ہوتے سوئی گیس پریشر میں کمی کے مسئلے نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا ہے۔ بعض علاقوں میں لوڈمینجمنٹ سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ایسے میں سوئی گیس صارفین گیس سلنڈر خریدنے پر مجبور ہیں۔ شہر میں اس سال بھی سردیاں شروع ہوتے ہی سوئی گیس پریشر میں کمی اور غیر …
Read More »کوئٹہ: سرکاری اسپتالوں میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی کال پر ہڑتال کا تیسرا روز
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی کال پر علامتی ہڑتال کا آج تیسرا روز ہے۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس کے مطابق او پی ڈیز میں ڈاکٹرز کی ہڑتال صبح 8 سے 11 بجے تک کی جا رہی ہے۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس کا کہنا ہے کہ مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو 2 دسمبر سے …
Read More »الیکشن ٹریبونل نے این اے 263پر انتخابی عذرداری کا فیصلہ سنا دیا
کوئٹہ (پاکستان امیج)الیکشن ٹریبونل نے این اے 263پر انتخابی عذرداری کا فیصلہ سنا دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق الیکشن ٹریبونل نے ایم این اے جمال شاہ کے خلاف انتخابی عذرداری خارج کردی،ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ کی انتخابات میں جیت برقرارہے۔ یاد رہے کہ جمال شاہ کاکڑ پر دھاندلی کے الزام میں …
Read More »بلوچستان کے ضلع دکی میں “دکی بچاو تحریک”کی جانب سے ریلی کا انعقاد
دکی(پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع دکی میں دکی بچاو تحریک کی جانب سے ایک ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں ضلع دکی سے تعلق رکھنے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ریلی کے شرکاء نے بینرز، پلے کارڈز اور قومی پرچم اٹھا رکھے تھے اور شرکاء کی جانب سے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے۔ ریلی شرکاء نے دہشتگردی کے …
Read More »ضلع کُرم بے امنی کی آگ میں جل رہا ہے، کے پی حکومت لاپتا ہے، بلاول بھٹو
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کُرم میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر اظہارِ تشویش کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ضلع کُرم بے امنی کی آگ میں جل رہا ہے، خیبرپختونخواحکومت لاپتا ہے، 3 دنوں میں 80 شہری قتل ہو چکے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ ضلع کُرم میں لوگ اپنے گھروں …
Read More »ژوب؛ تحریک انصاف کے قافلے روکنے کی کوشش میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا پاؤں ٹوٹ گیا
ژوب(پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع ژوب میں تحریک انصاف کے قافلے کو روکنے کی کوشش میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا پاؤں فریکچر ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق ژوب میں پی ٹی آئی قافلے میں شامل گاڑیوں کو روکنے کی کوشش کے دوران ایک گاڑی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اورنگزیب کاسی کے پاؤں پر چڑھ گئی،گاڑی چڑھنے کے باعث …
Read More »کوئٹہ؛ مغربی بائی پاس کےقریب پولیس موبائل پردستی بم حملہ ،1 اہلکار زخمی
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں آج دہشت گردوں کی جانب سے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر پولیس موبائل کے قریب دیسی ساختہ بم کے دھماکے سے 1 اہلکار زخمی ہو گیا۔ دھماکے سے پولیس موبائل کو نقصان پہنچا، تفتیش جاری ہے، زخمی اہلکار کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر …
Read More »پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں دفعہ 144نافذ کردی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلسوس، ریلیوں، دھرنوں پر پابندی عائد کر دی گئی،پنجاب حکومت نے صوبے میں3 دن کیلئے دفعہ 144 …
Read More »پشاور ہائیکورٹ ؛پی ٹی آئی کے 24نومبر احتجاج کیلئے سرکاری وسائل کے استعمال پر ایڈووکیٹ جنرل سے رپورٹ طلب
پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 24نومبر احتجاج کیلئے سرکاری وسائل کے استعمال پر ایڈووکیٹ جنرل سے رپورٹ طلب کرلی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے 24نومبر احتجاج کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی،وکیل درخواستگزار نے کہاکہ حیات آباد انڈسٹریل سٹیٹ میں آگ لگی تو ریسکیو گاڑیاں کم پڑ گئی …
Read More »
Pakistan Image