اسلام آباد(پاکستان امیج)حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داری دینے کی تیاریاں کرلی گئیں،حمزہ شہباز کو چیئرمین پبلک افیئرز یونٹ برائے وزیراعظم تعینات کئے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ حمزہ شہباز کو وفاق میں بطور چیئرمین تمام اہم امور پر اختیارات حاصل ہوں گے،حمزہ شہباز کو وفاقی وزیر …
Read More »صوبائی خبریں
پاکستان میں روئی کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی
لاہور (پاکستان امیج)ملک میں سرد موسم میں اضافے کے ساتھ ہی روئی کی قیمتوں میں مندی کا رجحان بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق روئی کی قیمتیں 300 روپے فی من کم ہو کر 17 ہزار 700 روپے فی من تک گر گئیں۔چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کے مطابق بلوچی روئی کی قیمت 18 ہزار روپے من تک ہے۔ …
Read More »توہین عدالت کیس؛ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور آر پی او راولپنڈی نے غیرمشروط معافی مانگ لی
اسلام آباد(پاکستان امیج)عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور آر پی او راولپنڈی نے غیرمشروط معافی مانگ لی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے غیر مشروط معافی منظور کرتے ہوئے توہین عدالت کی کارروائی شروع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے …
Read More »وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیاجبکہ عدالت نے واثق قیوم، راجہ خرم نواز اور فیصل جاوید سمیت دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے اور ان کے ضمانتی مچلکے بھی منسوخ کردیے۔ نجی ٹی وی چینل آج …
Read More »راولپنڈی میں میٹرو بس سروس 4 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ
راولپنڈی(پاکستان امیج)راولپنڈی میں میٹرو بس سروس 4 روز کیلئے بند رہے گی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق میٹرو بس انتظامیہ نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں میٹروبس سروس 28 نومبرسے یکم دسمبرتک بند کی جائے گی۔راولپنڈی میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سروس صدرسٹیشن تا فیض آباد اسٹیشن تک بند کی جائے گی، ٹریک کی بحالی …
Read More »شہری علاقوں میں دہشتگردی کا بہت جلد خاتمہ ہوجائے گا،مذاکرات کیلئے ریاست اور حکومت کے دروازے کھلے ہیں: سرفرازبگٹی
اسلام آباد (پاکستان امیج)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی نےکہا ہے کہ خطے میں صرف بلوچستان میں تو لوگ مسنگ نہیں ہیں،بلوچستان میں بدامنی کی ایک وجہ پروپیگنڈا ہے۔ریاست خوفزدہ نہیں کرتی ریاست کا کردار ماں جیسا ہے،بلوچستان میں دہشت گردی افغانستان وجہ ضرور ہے، افغانستان میں محفوظ ٹھکانے،ٹریننگ کیمپس ہیں ۔ دہشت گرد اور ان کی فیملیاں وہاں رہ رہی ہیں۔ان …
Read More »بلوچستان ہائیکورٹ بار کے انتخابات مکمل،میرعطااللہ لانگو صدر منتخب
کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق میرعطااللہ لانگو 457ووٹ لیکر صدر منتخب ہو گئے،ان کے مدمقابل خالد کبدانی نے 375ووٹ حاصل کئے۔جمیل بوستان 344ووٹ حاصل کرکے سینئر نائب صدر،عصمت اللہ اچکزئی 415ووٹ لے کر نائب صدر ،محمد ایاز کاکڑ417ووٹ لےکر جنرل سیکرٹری اورعبدالقادر392ووٹ لیکر پریس سیکرٹری …
Read More »قلات میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار شہید
کوئٹہ(پاکستان امیج)قلات میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 اہل کار شہید ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے قلات میں سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس کے فوری بعد فورسز کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ضلع …
Read More »کوئٹہ سے دیگر شہروں کیلئے ٹرین سروس 4 روز بعد بحال
کوئٹہ(پاکستان امیج)امن وامان کے پیشِ نظر معطل کی گئی کوئٹہ سے اندورنِ ملک ٹرین سروس آج سے بحال کر دی گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور کیلئے جعفر ایکسپریس آج صبح 9 بجے روانہ ہوئی جبکہ چمن کیلئے ٹرین آج بھی معطل رہے گی۔ محکمہ ریلویز نے کوئٹہ سٹیشن پر بم دھماکے کے بعد امن و امان کے پیش نظر …
Read More »خضدار: قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی تین ساتھیوں سمیت قتل
خضدار(پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع خضدار میں قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ افسوسناک واقعہ خضدارمیں کراڑو کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے مقامی قبائلی رہنما کے قافلے پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی …
Read More »
Pakistan Image