کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد 43سال کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا،نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمتوں کیلئے عمر کی حد رواں سال 24جون سے ایک سال کیلئے دی گئی۔
Read More »صوبائی خبریں
کوئٹہ خودکش دھماکا: حکومت بلوچستان کا 3 روزہ سوگ کا اعلان
کوئٹہ (پاکستان امیج )بلوچستان کے درالحکومت کوئٹہ میں ریلوے سٹیشن پر ہونے والے خودکش دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر صوبائی حکومت نے تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔ ڈان نیوز کے مطابق سانحہ کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر صوبے میں 11 سے 13 نومبر تک سوگ منایا جائے گا۔ حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تین روزہ سوگ …
Read More »جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 4 روز کیلئے بند کرنےکا فیصلہ
کوئٹہ (پاکستان امیج)کوئٹہ سے چلنے والی جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 4 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس اوربولان میل کو 11 نومبر سے 4 روز کیلئے بند کرنے فیصلہ کیا گیا ہے۔ریلوے حکام نے بتایا کہ ٹرینوں کو بند کرنے کا فیصلہ بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کے …
Read More »لسبیلہ : بس اور ٹریکٹر میں تصادم ، 4 افراد جاں بحق، 13 زخمی
لسبیلہ (پاکستان امیج) بیلہ پیپرانی کے مقام پر بس اور ٹریکٹر میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق، 13 زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ علی الصبح اوورٹیکنگ کے دوران پیش آیا، لاشوں اور زخمیوں کو اوتھل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کاکہنا ہے کہ مسافر کوچ خاران سے کراچی جارہی تھی کہ حادثے کا شکار …
Read More »کوئٹہ؛ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکا، 25افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
کوئٹہ(پاکستان امیج)ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے میں 25افراد جاں بحق اور 50 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوع کی جانب روانہ ہوئیں۔ دھماکا ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر ہوا، جس میں 25 افراد جاں بحق اور 50سے زیادہ زخمی ہوئے۔ دھماکا …
Read More »کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی
کوئٹہ(پاکستان امیج)صبح سویرے بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ریلوے سٹیشن پر ہوئے مبینہ خودکش دھماکے میں درجنوں افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکا انتہائی زوردار تھا، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لوگوں کی بڑی تعداد پلیٹ فارم پر جمع …
Read More »پاک ایران بارڈر کی بندش، لاکھوں نوجوان بیروزگار،ہزاروں گھروں کے چولہے بجھ گئے
نوکنڈی (پاکستان امیج)پاک ایران بارڈر کی بندش کی وجہ سے لاکھوں نوجوان بیروزگار ہوگئے۔ “جنگ ” کے مطابق عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ سرحدی علاقوں میں عوام کو باعزت روزگار کی فراہمی کیلئے حکومت اقدامات کرے،پاک ایران بارڈر بندش کی وجہ سےبلوچستان کے اکثر چھوٹے بڑے شہروں میں ایرانی تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ،نہ صرف تیل …
Read More »کوسٹ گارڈز کی گوادر میں کارروائی، کروڑوں ڈالر مالیت کی چرس برآمد
کوئٹہ (پاکستان امیج) پاکستان کوسٹ گارڈز نے گوادر میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں ڈالر مالیت کی منشیات برآمد کر لی۔ ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق صوبہ بلوچستان کے ضلع گوادر کے علاقے کمب میں کارروائی کی گئی، آپریشن کے دوران جھاڑیوں میں چھپائی گئی 1292 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کی گئی خدشہ ہے کہ یہ …
Read More »سینیٹر قاسم رونجھو اور نسیمہ احسان بی این پی سے فارغ
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائم مقام صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ نے کہا آئینی بل کے حق میں ووٹ دینے پر سینیٹرز قاسم رونجھو اور نسیمہ احسان شاہ کو پارٹی سے نکالنے کااعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پارٹی قائد سردار اختر جان …
Read More »پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ ،5 افراد جاں بحق
کوئٹہ (پاکستان امیج )بلوچستان کے ضلع پنجگور کی تحصیل پروم میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ڈان نیوز کے مطابق پنجگور کی تحصیل پروم میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا، مسلح افراد نے کمپنی مشینری کو آگ لگانے کے بعد فائرنگ بھی کی۔ نامعلوم افراد کی جانب سے …
Read More »
Pakistan Image