اسلام آباد (پاکستان امیج) علم نجوم کی ماہر خاتون نے رواں برس اہم واقعات کے ساتھ ساتھ چیئرمین پیپلز پارٹی سے متعلق بھی آگاہ کردیا۔ نجی نیوز چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران ستاروں کی چال کی ماہر سامعہ خان سے رواں برس چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی شادی کے امکان سے متعلق بھی سوال کیا گیا۔جس …
Read More »صوبائی خبریں
کمشنر سبی کی گاڑی پر فائرنگ، معجزانہ طور پر محفوظ
سبی (پاکستان امیج) کمشنرسید زاہد شاہ کی گاڑی پر قومی شاہراہ ڈمبولی کے علاقے میں فائرنگ کی گئی تاہم خوش قسمتی سے ڈاکوؤں کی فائرنگ سے کمشنر سبی ڈویژن سید زاہد شاہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ ہم نیوز کے مطابق گارڈز کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ …
Read More »بابراعظم نے بیٹ بنانے والی کمپنی ’ گرے نکولس‘ سے معاہدہ ختم کر کے کس کمپنی سے کر لیا؟
لاہور (پاکستان امیج )قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے معروف بیٹ بنانے والی کمپنی گرے نکولس کے ساتھ اپنی دیرینہ شراکت ختم کردی۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان میں قائم کرکٹ کا سامان بنانے والی معروف مقامی کمپنی سی اے اسپورٹس کے ساتھ معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔بابراعظم نے کیرئیر کے عروج پر برطانوی بیٹ بنانے والی کمپنی گرے نکولس …
Read More »سبی اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
سبی(پاکستان امیج)سبی اورگردونواح میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 18کلومیٹر تھی،مرکز سبی سے 22 کلومیٹردورکا علاقہ تھا۔ زلزلے کے جھٹکے صبح 5 بجکر 20 منٹ پر ریکارڈ کئے گئے، زلزلے کے …
Read More »بادل برسانے والا سسٹم کب ملک میں داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
لاہور(پاکستان امیج)بادل برسانے والا سسٹم کل پاکستان میں داخل ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے تاہم بارش برسانے والا سسٹم کل پاکستان میں داخل ہوگا۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق کل لاہور کے علاوہ پنجاب کے بیشتر اضلاع …
Read More »بلوچستان کے سپوت دشمن کے ارادوں کیخلاف سیسہ پلائی دیوار بنیں گے: سرفراز بگٹی
کوئٹہ(پاکستان امیج ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے بہادر سپوت دشمن کے ناپاک ارادوں کیخلاف سیسہ پلائی دیوار بنیں گے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کوئٹہ میں انسداد دہشتگردی فورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ دلیر اے …
Read More »بچوں کی قابل اعتراض ویڈیوز بناکر والدین کو بلیک میل کرنے والے ٹک ٹاکرز گرفتار
بلوچستان(پاکستان امیج) بلوچستا ن کے ضلع خضدار اور دیگر علاقوں میں پولیس نے بچوں کی قابل اعتراض ویڈیوز بنا کر والدین کو بلیک میل کرنے والے 2 ٹک ٹاکرز کو گرفتار کرکے اغوا کی کوشش کرنے والے بچے کو بازیاب کرا لیا۔نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا تھا کہ مبینہ بلیک میلرز کی جانب سے کالز …
Read More »سال 2024ء کے دوران کوئٹہ میں دہشت گردی کے 65 واقعات میں 47 افراد جاں بحق ہوئے
کوئٹہ(پاکستان امیج)سال 2024ء کے دوران کوئٹہ میں دہشت گردی کے 65 واقعات میں 47 افراد جاں بحق ہوئے، ریلوے اسٹیشن پر ایک خود کش حملہ بھی کیا گیا۔ کوئٹہ پریس کلب میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ڈی آئی جی اعتزاز گورایا نے بتایا کہ شہر میں 54 دستی بم حملے کئے، 8 پولیس اہلکار شہید جبکہ 12 زخمی ہوئے۔ انہوں …
Read More »بلوچستان سے بذریعہ ٹرین منشیات کی سندھ اسمگلنگ کی کوشش ناکام
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان میں ٹرین کے ذریعے بھاری مقدار میں چرس اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ ریلویز پولیس نے جوس کے ڈبے میں چھپا کر منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، کارروائی کے دوران کوئٹہ کے رہائشی ملزم اعتزاز سے 6 کلو چرس برآمد کرلی گئی۔ ملزم ریلوے اسٹیشن مچھ پر جعفر ایکسپریس ٹرین میں سوار ہونے کے …
Read More »کوئٹہ سے روانہ ہونے والی جعفر ایکسپریس سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر منسوخ
کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ سے پشاور کے لیے روانہ ہونے والی جعفر ایکسپریس کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر منسوخ کر دیا گیا۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین سے سفر کرنے والے مسافر کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پہنچے تاہم جہاں معلوم ہوا کہ سیکورٹی وجوہات کی بنا پر ٹرین کو منسوخ کیا گیا ہے۔ جعفر ایکسپریس کی بکنگ کرنے والے مسافروں کو مکمل …
Read More »
Pakistan Image