کوئٹہ(پاکستان امیج)عید تعطیلات کے بعد سرکاری و نجی دفاتر اور بینک کھل گئےتاہم سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی 2روز کیلئے بند کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز”کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات اور اتوار کی چھٹی ختم ہونے کے بعد تمام سرکاری و نجی دفاتر اور بینک کھل گئے ہیں،تاہم گزشتہ روز ہونیوالی موسلادھار بارشوں کے باعث سردار بہادر …
Read More »صوبائی خبریں
پی پی رہنما شریف خلجی کا مستعفی ہو کر دوبارہ پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان
کوئٹہ(پاکستان امیج) پیپلزپارٹی کے رہنما شریف خان خلجی نے دوبارہ پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق شریف خلجی نے کہا کہ انہوں نے پیپلز پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا ہے، پیپلزپارٹی بھٹو نہیں زرداری خاندان کی جماعت بن چکی ہے۔ شریف خان خلجی نے مزید کہا کہ میں نے مجبوری …
Read More »مرکز میں بنی حکومت کو پاکستان کی حکومت نہیں سمجھتا،اختر مینگل
پشین(پاکستان امیج)بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی)کے سربراہ سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ مرکز میں بنی ہوئی حکومت کو پاکستان کی حکومت نہیں سمجھتا،یہ حکومت فارم 47کی حکومت ہے،یہ الیکشن کمیشن کی حکومت ہے۔ پشین میں اپوزیشن الائنس کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سردار اختر مینگل نےکہاکہ آپ ایک مرغی چور، موٹر سائیکل چور کو پکڑ سکتے …
Read More »اپوزیشن کا 6 جماعتی گرینڈ الائنس، حکومت کیخلاف تحریکِ تحفظِ آئین تشکیل
کوئٹہ(پاکستان امیج) اپوزیشن کی 6 جماعتوں کے گرینڈ الائنس نے حکومت کے خلاف تحریک تحفظ آئین تشکیل دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اپوزیشن کے 6 جماعتی گرینڈ الائنس کا کوئٹہ میں اہم اجلاس ہوا، جس میں حکومت کے خلاف تحریکِ تحفظِ آئین تشکیل دے دی گئی۔ واضح رہے کہ 6 سیاسی جماعتوں پی ٹی آئی، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی …
Read More »نوشکی میں نامعلوم افراد نے 9 مسافروں سمیت 11 افراد کو قتل کردیا
کوئٹہ(پاکستان امیج)نوشکی میں نامعلوم افراد نے 9 مسافروں سمیت 11 افراد کو قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر نوشکی حبیب اللہ موسٰی خیل نے بتایا کہ ایک درجن سے زائد نامعلوم افراد نے قومی شاہراہ کو بند کرکے نہ رُکنے پر ایک بس پر فائرنگ کی‘ فائرنگ کے نتیجے میں ٹائر برسٹ ہونے سے گاڑی اُلٹ گئی جس …
Read More »وزیر اعلٰی بلوچستان کی نوشکی میں بیگناہ مسافروں کے قتل کی مذمت
کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیر اعلٰی بلوچستان کی نوشکی میں بیگناہ مسافروں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملوث دہشت گردوں کو معاف نہیں کیا جائے گا، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ مسافروں کا قتل غیر انسانی فعل ، ناقابل معافی جرم ہے دہشت گردوں کو ان کے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، نہتے اور …
Read More »نوشکی؛ فائرنگ سے جاں بحق 9افراد کی میتیں کوئٹہ روانہ
نوشکی(پاکستان امیج)نوشکی میں فائرنگ سے جاں بحق 9افراد کی میتیں کوئٹہ روانہ کردی گئیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایم ایس سول ہسپتال کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی میتیں کوئٹہ سے آبائی علاقوں کو روانہ کی جائیں گی۔ یاد رہے کہ نوشکی میں گزشتہ رات فائرنگ کے 2واقعات میں11افراد جاں بحق ہو گئے تھے،فائرنگ …
Read More »بلوچستان میں آج شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات ہیں،محکمہ موسمیات
کوئٹہ(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ بلوچستان میں آج شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں جہاں مطلع صاف ہے وہاں چاند نظر آنے کا امکان ہے،بلوچستان کے شمالی اور شمال مغربی اضلاع میں مطلع ابرآلود ہے،محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ …
Read More »آل ڈسٹرکٹ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح سوئی کی ٹیم کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا
ڈیرہ بگٹی(پاکستان امیج)آل ڈسٹرکٹ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح سوئی کی ٹیم کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈکیتی کا واقعہ سوئی ڈیرہ بگٹی مین روڈ پر پیش آیا،کھلاڑی کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ کا فائنل جیت کر واپس سوئی جا رہے تھے،ڈاکو انعام میں ملنے والی رقم اور موبائل فونز لوٹ کر …
Read More »کوئٹہ سے عید سپیشل ٹرین راولپنڈی کے لئے روانہ
کوئٹہ(پاکستان امیج)عید سپیشل ٹرین کوئٹہ سے راولپنڈی کے لئے روانہ ہوگئی۔ محکمہ ریلوے کی جانب سے شہریوں کیلئے عید الفطر کے موقع پر سپیشل ٹرینوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ریلوے حکام کے مطابق عید سپیشل ٹرین کوئٹہ ریلوے سٹیشن سے راولپنڈی کیلئے روانہ ہوئی،11 بوگیوں پر مشتمل ٹرین پر 8 سو سے زائد مسافر سفر کر رہے ہیں جبکہ ٹرین …
Read More »
Pakistan Image