آل ڈسٹرکٹ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح سوئی کی ٹیم کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

ڈیرہ بگٹی(پاکستان امیج)آل ڈسٹرکٹ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح سوئی کی ٹیم کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈکیتی کا واقعہ سوئی ڈیرہ بگٹی مین روڈ پر پیش آیا،کھلاڑی کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ کا فائنل جیت کر واپس سوئی جا رہے تھے،ڈاکو انعام میں ملنے والی رقم اور موبائل فونز لوٹ کر فرار ہو گئے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *