صوبائی خبریں

کوئٹہ میں افغان مہاجرین کی واپسی، پولیس کی جانب سے اعلانات شروع کردیے گئے

کوئٹہ(پاکستان امیج )وفاقی حکومت کی ہدایت پر 15اپریل سے ملک بھر کی طرح کوئٹہ سے بھی افغان مہاجرین کی واپسی کیلئے پولیس نے مختلف علاقوں میں اعلانات شروع کردیے اس حوالے سے گزشتہ شب خروٹ آباد پشتون آباد سریاب موسی کالونی غوث آباد سمیت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں مختلف پولیس تھانوں کی نفری باقاعدہ پولیس کی گاڑیوں میں اعلانات …

Read More »

کوئٹہ بولان شاہراہ پر پل میں پڑے گڑھے حادثے کا سبب بن گئے

اوستا محمد (پاکستان امیج) عوامی حلقوں نے شکایت کی کہ بولان میں آب گم کے علاقے میں کوئٹہ بولان شاہراہ کے ایک پل میں گڑھے پڑ گئے ہیں جو کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔ اس جانب نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی کوئی توجہ نہیں، بلوچستان کا ایک ہی روڈ ہے، اس کی حالت بھی ایسی …

Read More »

جامعہ بلوچستان کا معاشی بحران صوبے کے عوام کو تعلیم سے محروم رکھنے کی سازش ہے، تاترا اچکزئی

کوئٹہ (پاکستان امیج) بلوچستان یونیورسٹی کی پروفیسر تاترا اچکزئی نے کہا کہ صوبے کی سب سے بڑی اور پرانی یونیورسٹی آف بلوچستان اس وقت ایک معاشی دلدل میں پھنسی ہوئی ہے، اور یہ بحران نیا نہیں بلکہ گذشتہ دو دہائیوں سے جاری ہے چار ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف یونیورسٹی کے اساتذہ اور ملازمین اس ماہ رمضان میں …

Read More »

خضدار، جھالاوان زمیندار ایکشن کمیٹی کا کیسکو کیخلاف احتجاج، قومی شاہراہ زیروپوائنٹ کے مقام پر بلاک

خضدار(پاکستان امیج ) خضدار جھالاوان زمیندار ایکشن کمیٹی کے چیئرمین میر عبدالواہاب غلامانی کی قیادت میں خضدار قومی شاہراہ کو زیروپوائنٹ کے مقام سے کیسکو کے مسلسل ظلم و زیادتی کے خلاف روڈ بلاک کردیا ، تفصیلات کے مطابق کیسکو کی جانب سے غیر اعلانیہ گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث زمیندار اپنی فصلوں کو پانی …

Read More »

پشین میں ڈاکو اور دکاندار کے درمیان فائرنگ ، ٹیلر ماسٹر صدام خان جاں بحق

پشین(پاکستان امیج)پشین کی لمڑان محمد دین کالونی میں ڈکیتی کے دوران ڈاکوﺅں اور دکاندار میں فائرنگ کا تبادلہ، تفصیلات کے مطابق ڈکیت ٹیلر ماسٹر کو لوٹنے آئے تھے جس پر ڈکیت اور ٹیلر ماسٹر صدام کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں ڈکیت ہلاک ہو گیا جبکہ ٹیلر ماسٹر صدام خان موقع پر جاں بحق ہو گیا۔علاوہ …

Read More »

اورماڑہ کے قریب پاکستان کوسٹ گارڈ کی گاڑی حادثے کا شکار، 1اہلکار جاں بحق ، 4زخمی

اورماڑہ (پاکستان امیج)مکران کوسٹل ہائی وے پر اورماڑہ کے قریب منیجی کے مقام پر پاکستان کوسٹ گارڈ کی ٹرک کو حادثہ پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں پاکستان کوسٹ گارڈ کا ایک اہلکار موقع پر جاں بحق جبکہ4 اہلکار زخمی ہوئے۔ حادثہ ٹائر پھٹ جانے کے باعث پیش آیا۔ تاہم حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ …

Read More »

یورپ میں سہانے مستقبل کا خواب کوئٹہ کے خاندان کو نگل گیا

کوئٹہ (پاکستان امیج) علمدار روڈ کے رہائشی سید علی آغا، ان کی اہلیہ 40 سالہ بی بی طاہرہ، چار بچے 14 سالہ سبحان، 12 سالہ سجاد، 10سالہ فاطمہ اور 5 سالہ کوثر ترکیہ کے سمندر میں یونان جاتے ہوئے کشتی الٹننے سے جاں بحق ہو گئے، ان کے اہلخانہ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ 20 مارچ کو ترکیہ سے کسی …

Read More »

بلوچستان کی سینیٹ نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گئے

کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان کی سینیٹ نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکنو کریٹ کی نشست پر جے یو آئی کے مولانا عبدالواسع اور پیپلز پارٹی کے بلاول مندو خیل بلامقابلہ منتخب ہو گئے ہیں ۔ بلوچستان سے سینیٹ کی جنرل نشستوں پر 7، خواتین کی 2 نشستوں پر امیدوار پہلے ہی بلامقابلہ منتخب ہو …

Read More »

بلوچستان میں سکولوں سے غیر حاضر رہنے والے اساتذہ کیخلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان میں سکولوں سے غیر حاضر رہنے والے اساتذہ کیخلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں مختلف کیڈرز کے 2ہزار عادی غیر حاضر ٹیچرز کی برطرفی اور غیر فعال سکولوں کی فعالیت اور تدریسی سٹاف …

Read More »

بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی، شہری خوف کے باعث کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر جبکہ مرکز ژوب سے 76 …

Read More »