بلوچستان میں آج شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات ہیں،محکمہ موسمیات

کوئٹہ(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ بلوچستان میں آج شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات ہیں۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں جہاں مطلع صاف ہے وہاں چاند نظر آنے کا امکان ہے،بلوچستان کے شمالی اور شمال مغربی اضلاع میں مطلع ابرآلود ہے،محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ کوئٹہ میں مطلع جزوی ابرآلود، چاند نظر آنے کا امکان ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *