صوبائی خبریں

بلوچستان میں دوبارہ پولنگ کے دوران ڈیوٹی نہ کرنے پردرجنوں لیویز اہلکار برطرف

کوئٹہ (پاکستان امیج ) بلوچستان کے ضلع کوہلو میں صوبائی اسمبلی کے حلقے پی بی 9 میں دوبارہ پولنگ کے دوران ڈیوٹیاں ادا کرنے میں غفلت پر حکومت نے لیویز فورس کے 28 اہلکاروں کو برطرف کر دیا جس میں نائب ریسالدار، 5 کانسٹیبل اور 22 جوان شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈپٹی کمشنر کوہلو نقیب اللہ کاکڑ کی …

Read More »

وزیراعلیٰ بلوچستان نے مزدورپیشہ افراد کے بچوں کو بڑے تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کردیا

کوئٹہ (پاکستان امیج) وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چارسو بچوں کو ملک کے اعلی اقامتی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کردیا۔ صوبائی دارلحکومت میں محکمہ محنت وافرادی قوت،لیبر ویلفیئر فنڈ کیاجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی میرسرفراز بگٹی نے کہا کہ لیبر ویلفیئر فنڈ کے تحت اب مزدوروں کے بچے بھی پاکستان کے اعلی تعلیمی اداروں …

Read More »

بلوچستان اسمبلی کا طلب کیا جانے والا اجلاس ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی،نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

کوئٹہ (پاکستان امیج ) بلوچستان اسمبلی کا آج طلب کیا جانے والا اجلاس ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کردیا گیا۔ بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ کی جانب سے منگل 23 اپریل کو سہ پہر تین بجے طلب کیا گیا تھا۔بتایا جارہا ہے کہ صوبائی اسمبلی کے اجلاس کو ناگزیر وجوہات …

Read More »

نعیم رحمت کی عدم بازیابی، الٹی میٹم گزر جانے پر اہلخانہ کا احتجاج، شاپک سے سی پیک روڈ بلاک

تربت(پاکستان امیج)نعیم رحمت کی عدم بازیابی کا معاملہ، اہلخانہ نے رہائی کا الٹی میٹم گزر جانے کے بعد شاپک سے سی پیک روڈ کو بلاک کر دیا، تفصیلات کے مطابق اہلخانہ کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور نعیم رحمت کی جلد بازیابی کا مطالبہ بھی کیا، واضح رہے کہ عید سے شروع ہونے والے احتجاج میں کئی روز کیلئے …

Read More »

بلوچستان نیشنل پارٹی میر جہانزیب مینگل 28175ووٹ لیکر پہلے نمبر پر کامیاب ہو گئے

وڈھ(پاکستان امیج)حلقہ پی بی 20خضدار سے فارم 47کا اجراءکر دیا گیا جس کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی میر جہانزیب مینگل 28175ووٹ لیکر پہلے نمبر پر کامیاب ہو گئے جبکہ جے اے پی کے میر شفیق الرحمن 20344ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر آ گئے، واضح رہے کہ گزشتہ روز ضمنی انتخابات پر ووٹنگ کا سلسلہ صبح 8بجے سے شام 5بجے تک …

Read More »

پی بی 50 زمرک خان 72032کیساتھ پہلے ، میروائس 57132ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر، فارم 47 وائرل

کوئٹہ(پاکستان امیج)حلقہ پی بی 50قلعہ عبداللہ کے فارم 47کے مبینہ اجراءکے بعد نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا، تفصیلات کے مطابق کامیاب امیدوار نے نتائج کو درست قرار دیدیا جس کے بعد زمرک اچکزئی کے حامیوں کی جانب سے جشن منایا گیا جبکہ دوسری جانب پشتونخوا میپ کے امیدوار نے فارم 47 اور نتائج کے اعلان کو جعلی قرار دیدیا ، …

Read More »

اپنی ذمے داریوں کا پتا ہے، بلوچستان میں بے امنی پھیلانے کی کوشش ناکام بنائیں گے، میر ضیا لانگو

کوئٹہ (پاکستان امیج) وزیر داخلہ و جیل خانہ جات بلوچستان میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ اپنی جیت پر اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اورحلقے کے عوام نے مجھ پر جو اعتماد کیا ہے اس پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا، بلوچستان عوامی پارٹی کی قیادت کی طرف سے مکمل سپورٹ فراہم …

Read More »

پشین میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2مشتبہ افراد ہلاک، متعدد زخمی

پشین(پاکستان امیج)سنزلہ پہاڑ میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن کیا گیا، ڈپٹی کمشنرپشین جمعہ داد مندوخیل کے مطابق آپریشن کے دوران فائرنگ سے 2مشتبہ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے، جمعہ داد مندوخیل نے مزید بتایا کہ ہلاک اور زخمی ہونیوالے افراد رسالدار لیویز حمیداللہ کو جاں بحق کرنے میں ملوث تھے ، ڈپٹی کمشنر نے ہدایت دیتے …

Read More »

جسٹس ہاشم خان کاکڑ نے چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

کوئٹہ (پاکستان امیج)جسٹس ہاشم خان کاکڑ نے چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان نے جسٹس ہاشم خان کاکڑ سے حلف لیا،حلف برداری تقریب میں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی،صوبائی وزراء ہائی کورٹ کے ججز، اراکین پارلیمنٹ اور سینئر وکلاء نے شرکت کی۔

Read More »

تمام اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ کردیا گیا ، پی ڈی ایم اے بلوچستان

کوئٹہ(پاکستان امیج)پی ڈی ایم اے بلوچستان کنٹرول روم کے انچارج یونس عزیز نے کہاہے کہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع بارشوں کی لپیٹ میں ہیں۔ تمام اضلاع کی انتظامیہ کو پہلے ہی الرٹ کردیا گیا تھا۔ گوادر میں اربن فلڈنگ ہے، جی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ پانی کی نکاسی میں مصروف ہے۔ انہوں نے بتایا کہ افغانستان سے داخل ہونے …

Read More »