نوشکی؛ فائرنگ سے جاں بحق 9افراد کی میتیں کوئٹہ روانہ

نوشکی(پاکستان امیج)نوشکی میں فائرنگ سے جاں بحق 9افراد کی میتیں کوئٹہ روانہ کردی گئیں۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایم ایس سول ہسپتال کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی میتیں کوئٹہ سے آبائی علاقوں کو روانہ کی جائیں گی۔

یاد رہے کہ نوشکی میں گزشتہ رات فائرنگ کے 2واقعات میں11افراد جاں بحق ہو گئے تھے،فائرنگ سے جاں بحق 9افراد کا تعلق منڈی بہاؤالدین، گوجرانوالہ اور وزیر آباد سے ہے،فائرنگ کے دوسرے واقعے میں جاں بحق دونوں افراد مقامی ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *