صوبائی خبریں

گوادر میں شہید 2 سپاہیوں کی نمازِ جنازہ ادا , دہشت گردی کی کوششیں ناکام بنانے کیلیے پرعزم ہیں: آئی ایس پی آ ر

گوادر( پاکستان امیج)گوادر پورٹ اتھارٹی کالونی میں شہید ہونے والے دونوں سپاہیوں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔35 سالہ سپاہی بہار خان کا تعلق ڈی جی خان سے جبکہ 28 سالہ سپاہی عمران علی کا تعلق خیر پور سے تھا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہید سپاہیوں بہار خان اور عمران علی …

Read More »

تمام ہسپتالوں میں ادویات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے ذاتی طور پرجائزہ لوں گا ، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ صحت کا جائزہ اجلاس وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی کی ہدایت کی ہے کہ اسپتالوں میں عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی اور وسائل کے ضیاع کو روکنے کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ سے متعلق 30 دن میں جامع ایکشن پلان تشکیل دیا جائے، تمام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر …

Read More »

مستونگ میں سیکیورٹی چوکی پر پھینکا گیا بم مسجد کے احاطے میں جا گرا

مستونگ (پاکستان امیج) بلوچستان کے علاقے مستونگ میں کیڈٹ کالج کراس پر سکیورٹی چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سے سیکیورٹی چوکی پر پھینکا گیا دستی بم مسجد کے احاطہ میں گر کر پھٹ گیا تاہم، دھماکے کے وقت مسجد میں کوئی موجود نہیں تھا۔پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے سے کوئی …

Read More »

کیا رمضان میں اذانِ فجر کے ختم ہونے تک کھاتے پیتے رہنا چاہیے؟ معروف عالم دین کا موقف آگیا

کراچی (پاکستان امیج) رمضان المبارک میں سحری کے موقع پر کھانے پینے سے متعلق مختلف آراء پائی جاتی ہیں، سوال یہ ہے کہ ان لوگوں کا وہ روزہ جو انہوں نے صبح صادق کا وقت ہوجانے کے بعد سحری کھاتے رہنے سے رکھا، چاہے انہیں اس مسئلے کا علم کسی کے ذریعے ہوچکا تھا یا نہیں ہوا تھا ،دونوں صورتوں …

Read More »

جعلی اور غیر معیاری ادویات کیخلاف کریک ڈاﺅن، کوئٹہ میں میڈیکل اسٹور سیل کردیا گیا

کوئٹہ (پاکستان امیج) ریلوے ہاﺅسنگ سوسائٹی کوئٹہ میں قائم غیر قانونی بغیر لائسنس میڈیکل اسٹور کو سیل کردیا گیا۔ سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان کی ہدایت پر چیف ڈرگ انسپکٹر کی سربراہی سینئر ڈرگ انسپکٹر سرور کاکڑ کا جعلی، غیر معیاری اور زائد المعیاد ادویات کیخلاف سخت کریک ڈاﺅن۔ ریلوے ہاﺅسنگ سوسائٹی میں قائم غیر قانونی بغیر لائسنس میڈیکل اسٹور …

Read More »

رمضان میں فلائٹ آپریشن متاثر، کوئٹہ سے اندرون ملک 8، پاکستان بھر سے 22 پروازیں منسوخ

کوئٹہ (پاکستان امیج) مختلف ائیر لائنز کے آپریشنل معاملات کی وجہ سے آج کوئٹہ کی اندرون ملک کی 8 پروازوں سمیت ملک بھر کی 22 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق مطلوبہ تعداد میں مسافروں کا کم سے کم لوڈ پورا نہ ہونے کی وجہ سے پروازیں منسوخ کرنا پڑی ہیں۔ایوی ایشن کے مطابق …

Read More »

بلوچستان یونیورسٹی کے اساتذہ و ملازمین کی مین گیٹ سے سریاب روڈ اڈہ چو ک تک احتجاجی ریلی

کوئٹہ(پاکستان امیج )جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیر اہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ کرام، آفیسران اور ملازمین کی تین مہینوں کی تنخواہوں اور پنشنز کی و ماہ نومبر 2023 کی مکمل تنخواہ کی عدم فراہمی اور ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ کرام ، آفیسران اور ملازمین کو سالانہ بجٹ میں اعلان شدہ 35 فیصد اور ہاس ریکوزیشن …

Read More »

گوادر میں آج بھی ٹرالر مافیا کا راج ہے حکومت ان کیخلاف آپریشن کرے

کوئٹہ(پاکستان امیج )حق دو تحریک کے سربراہ نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ گوادر میں آج بھی ٹرالر مافیا کا راج ہے حکومت ان کیخلاف آپریشن کرے، بارش کا پانی ابھی تک لوگوں کے گھروں میں موجود ہے، ہمیں دس کلو آٹے کے بجائے روزگار اور ٹرالروں کے خلاف آپریشن کیا جائے۔ وزیراعلیٰ …

Read More »

تحریک انصاف سیاسی اختلافات اور انتخابی اعتراضات پر آئینی و قانونی راستہ اختیار کرے، عبدالرحمن کھیتران

کوئٹہ (پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے رہنماءورکن صوبائی اسمبلی سردار عبدالرحمان کھیتران نے کہا ہے کہ سیاست میں مفاہمت رواداری اور برداشت کلیدی حیثیت رکھتے ہیں۔مزاحمتی رویہ و سیاسی شورش ریاست اور جمہوری تسلسل دونوں کے لیے نقصاندہ ثابت ہوگی یہ بات انہوں نے اسدقیصر کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہی ان کا کہنا تھا کہ ماضی …

Read More »

حکومت ویٹرنری ڈاکٹروں کو روزگار فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی، ایسوسی ایشن

کوئٹہ (پاکستان امیج) ویٹرنری ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ روزگار دینا حکومت وقت کی ذمے داری ہے لیکن بدقسمتی سے پچھلے 5 سال سے گزشتہ حکومتوں نے بے روزگاری کے خاتمے کیلئے کوئی اقدامات نہیں اٹھائے اور محکمہ لائیو اسٹاک جو کہ پچھلے دس سال سے ہر لحاظ سے مکمل طور نظر انداز رہا …

Read More »