بختیارآباد:نیشنل ہائی وے NA65 چکھڑا کے مقام پر ڈاٹسن کو حادثہ

بختیار اآباد(پاکستان امیج)بختیارآباد:نیشنل ہائی وے NA65 چکھڑا کے مقام پر ڈاٹسن کو حادثہ

حادثے میں ایک خاتون جاں بحق 9افراد زخمی ہوگئے

ڈاٹسن صحبت پور سے کوٸٹہ جارہا تھا کہ ٹاٸر برسٹ ھونے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا ،

حادثے میں ایک خاتون جانبحق 9 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں اکثر خواتین اور بچے شامل ہیں ،

لیویز اور ایف سی کے اہلکار موقع پر پہنچ کر زخمیوں اور لاش کو ریسکیو سینٹر بختیار آباد منتقل کردیا

فرسٹ ایڈ دینے کے بعد زخمیوں کو ڈیرہ مراد جمالی روانہ کردیا گیا ہے زخمیوں میں سے چار کی حالت تشویشناک ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *