چمن(پاکستان امیج)مظاہرین کو ماسٹر پلان گیٹ پر روک دیا گیا
وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی کی آمد پر دھرنا مظاہرین کا احتجاج
وزیراعلٰی بلوچستان کا دھرنا کمیٹی سے نہ ملنے پر مظاہرین مشتعل
مظاہرین کاپاک افغان بارڈر شاہراہ پر دھرنا مقام سے ریلی نکالی
مظاہرین کی شہر سے ماسٹرپلان تک احتجاجی مارچ
مظاہرین 10 سے 15 کلومیٹر تک پیدل احتجاجی مارچ کیا
ریلی میں ہزاروں مظاہرین شریک، مظاہرین کو کوئٹہ چمن شاہراہ پر باب جناح پر روکنے کی کوشش
پولیس کے مطابق پولیس اور لیویز کی بھاری نفری نے ماسٹرپلان کو گہرے میں لےلیاہے
مظاہرین نے باب جناح پر سیکیورٹی حسار توڑ کر اگے بڑھنے کی کوشش
مظاہرین کو ماسٹر پلان گیٹ پر روک دیا گیا
بڑی تعداد میں سیکیورٹی فورسز اور بکتر بند گاڑیاں ماسٹر پلان گیٹ پر تعینات
ماسٹر پلان کے سامنے ہزاروں مظاہرین چمع، کوئٹہ چمن شاہراہ آمدورفت کےلیے بند، کیلئے بند کردیا گیا
Pakistan Image