زمینداروں کا کیس موثر طور وفاق کے سامنے اٹھایا ، وزیر اعلٰی بلوچستان

کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے زمیندار ایکشن کمیٹی کے وفد کی ملاقات

، وزیر اعلٰی بلوچستان نے کہا ہے کہ
زمینداروں کا کیس موثر طور وفاق کے سامنے اٹھایا

وزیر اعلٰی نے زمینداروں سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ
پیش رفت کے باوجود ہڑتال کی کال باعث افسوس ہے،

زمیندار کا کیس وفاق میں زمینداروں کے وکیل کی حیثیت سے اٹھایا

زمینداروں کے مسائل کے حل کیلئے سنجیدگی سے اقدامات اٹھا رہے ہیں،

وزیر اعلٰی بلوچستان سے ملاقات کے بعد زمیندار ایکشن کمیٹی کا صوبے بھر میں جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان
چئیرمین زمیندار ایکشن کمیٹی ملک نصیر احمد شاہوانی نے کہا ہے کہ
نماز جمعہ کے بعد ہڑتال ختم کردی جائے گی،

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *