صوبائی خبریں

خضدار: گھریلو رنجش پر داماد نے سسر اور اس کے بھائی کو قتل کردیا

خضدار (پاکستان امیج)خضدار میں گھریلو رنجش پر داماد نے فائرنگ کرکے سسر اور اس کے بھائی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ خضدار کے علاقے کھٹان میں پیش آیا جہاں گھریلو رنجش پر داماد اور سسر کے درمیان تکرار ہوئی جس پر دامادنے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سسر اور اس کا بھائی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا …

Read More »

کچلاک میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، دو اہلکار زخمی

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے شہر کچلاک میں پولیس موبائل کے قریب دھماکےسے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی جس پر امدادی ادارے اور پولیس روانہ ہوگئے۔ امدادی ذرائع کے مطابق دھماکا کچلاک میں پولیس موبائل کے قریب ہوا جس میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، اہلکاروں کو …

Read More »

چمن:پک اپ گاڑی پر لیویز اہلکاروں کی فائرنگ، ڈرائیورز کا احتجاج

چمن(پاکستان امیج)چمن میں این 50 قومی شاہراہ پر پک اپ گاڑی پر لیویز چیک پوسٹ اہلکاروں نے فائرنگ کی۔ واقعے کے خلاف ڈرائیورز نے احتجاج کیا، کوئٹہ ژوب شاہراہ کو زیارت کراس پر بند کردیا۔ مال بردار اور مسافر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ بلوچستان کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے ساتھ ٹریفک معطل ہوگئی۔ انچارج لیویز زیارت کراس پوسٹ کا …

Read More »

شہبازشریف نے سیلابی ریلے میں ایکسویٹر آپریپٹر محب اللہ کو گاڑی میں سوار افراد کو بچانے پر بڑ اانعام دیدیا

کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان میں گاڑی بچانے والے ایکسویٹر آپریٹر محب اللہ کو وزیراعظم شہبازشریف نے ملاقات کے دوران 25 لاکھ روپے کے انعام سے نواز دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر قلعہ عبداللہ میں سیلابی ریلے میں پھنسے لوگوں کو بچانے والے محب اللہ ملاقات کیلئے وزیراعظم پہنچے جہاں شہبازشریف نے محب اللہ کا استقبال کیا۔ اس …

Read More »

بلوچستان میں دہشتگردوں کو کوئی رعایت نہیں ملے گی : سرفرازبگٹی

کوئٹہ ( پاکستان امیج ) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی کاکہنا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردوں کو کوئی رعایت نہیں ملے گی۔ کابینہ اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں حالیہ دنوں میں دہشتگردی دیکھنے میں آئی ، کل بلوچستان اسمبلی نے یک زبان ہوکر دہشتگردی کی مذمت کی، یہ مٹھی بھر دہشتگرد سوفٹ ٹارگٹ ڈھونڈتے …

Read More »

بلوچستان میں مختلف عوامل سے ریبلوچستان میں مختلف عوامل سے ریلوے کو یومیہ کتنے لاکھ کا نقصان ہورہا ہے ؟لوے کو یومیہ کتنے لاکھ کا نقصان ہورہا ہے ؟

کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان میں بارشوں اور دہشتگرد حملوں کے نتیجے میں معطل ہونے والی ٹرین سروسز کو کئی روز گزرجانے کے باوجود بھی بحال نہ کروایا جاسکا جس سے ریلوے کو روز انہ 15 لاکھ روپے کے نقصان ہورہا ہے۔ بلوچستان کے ضلع بولان میں دہشتگردی کے نتیجے میں پل گرنے کے باعث کوئٹہ سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس …

Read More »

وزیر داخلہ کا بیان مضحکہ خیز ہے، اب جائیں مذاکرات کریں جنہوں نے بندوق اٹھالی ہے، سردار اختر مینگل

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان کے معاملات سیاسی قیادت کے ہاتھوں سے نکل چکے ہیں ہم تو پیپلز پارٹی مسلم لیگ (ن) پی ٹی آئی اور ہر حکومت کے ساتھ مزکرات کرکے تھک گئے ہیں لیکن اسکا آج تک کوئی نتیجہ نہیں نکلا ملاقات مزکرات کے بعد اب …

Read More »

حکومت کا پاک ایران طرز پر پاک افغان بارڈر پر بھی مارکیٹ بنانےکا فیصلہ

چمن(پاکستان امیج) حکومت نے پاک ایران طرز پر پاک افغان بارڈر پر بھی مارکیٹ بنانےکا فیصلہ کیا ہے، مشترکا بازار کے لیے افغان حکام کے ساتھ بات چیت کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر چمن کیپٹن (ر) راجا اطہر عباس نے نجی ٹی وی چینل سے خصوصی بات چیت میں بتایا کہ پاسپورٹ، ویزا، امیگریشن اور بارڈرکراسنگ کے …

Read More »

مچ میں گیس پائپ لائن کو سیلابی ریلا بہا لے گیا، کوئٹہ سمیت کئی علاقوں کو سپلائی معطل

مچ(پاکستان امیج) بلوچستان کے علاقے مچ میں سیلابی ریلا گیس کی پائپ لائن کو بہا لے گیا جس کے بعد کوئٹہ سمیت کئی علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان سوئی سدرن گیس کا کہنا ہے کہ مچ میں 18 انچ گیس پائپ لائن سیلاب سے متاثر ہوئی، گیس پائپ لائن …

Read More »

محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

کوئٹہ(پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی وزیراعظم کی ہدایت پر ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے اور وزیر اعلیٰ ہاوس آمد پر وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ان کا خیر مقدم کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں بلوچستان میں امن عامہ اور …

Read More »