شوبز

میری حقیقی زندگی ڈراموں سے بالکل مختلف ہے، عائزہ خان

لندن(پاکستان امیج) اداکارہ عائزہ خان کا کہنا ہے کہ میری حقیقی زندگی ڈراموں سے بالکل مختلف ہے۔ لندن میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ عائزہ خان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ڈراموں میں کیےگئے منفی اور بے وفا عورت کے کردار اسکرین تک ہی ہوتے ہیں۔ اگرحقیقی زندگی میں یہ سب کرنا شروع کردوں …

Read More »

بھارت کی پہلی شخصیت جس کی اے آئی کاپی متعارف کروادی گئی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کا آفیشل روبوٹ متعارف کرا دیا گیا ہے جس کے بعد وہ بھارت کی پہلی شخصیت بن گئی ہیں جس کی اے آئی کاپی متعارف ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنی لیونی کی ہمشکل روبوٹ بھارتی اے آئی ٹیکنالوجی کمپنی کاموٹو نے متعارف کرائی ہے، …

Read More »

یمنیٰ زیدی بھی ہونیوالے شریک حیات بارے بول پڑیں

لاہور (پاکستان امیج) معروف اداکارہ یمنی زیدی نے ہونے والے شریک حیات کی خوبیاں بیان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ انہیں خوبصورت شوہر ملے لیکن وہ ان سے زیادہ پیارا نہ ہو۔ یمنی زیدی کی وائرل ہونے ایک ویڈیو میں انہیں ہونے والے شریک حیات پر بات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جس پر صارفین …

Read More »

مسلسل 3 میگا ہٹ فلمیں، شاہ رخ اشتہاری دنیا کا سب سے بڑا نام بن گئے

ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان مسلسل تین میگا ہٹ فلموں کے بعد اشتہاری دنیا میں بھی سب سے بڑا نام بن گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ” پٹھان”، ” جوان” اور ” ڈنکی ” کی غیر معمولی کامیابی کے بعد شاہ رخ خان نے 10 بڑی کمپنیوں کے ساتھ بھاری معاوضے پر معاہدے کیے اور …

Read More »

نعمان اعجاز کی اپنی اہلیہ کے ہمراہ ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی

لاہور(پاکستان امیج) اداکار و ٹی وی میزبان نعمان اعجازکی اپنی اہلیہ رابعہ نعمان کے ہمراہ ڈانس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق نعمان اعجاز اور ان کی بیگم ایک پرتعیش شادی کی تقریب میں شریک تھے جہاں دیگر کئی جوڑوں کے ہمراہ انہوں نے بھی معروف بالی ووڈ گیت ’دی جوانی‘ پر …

Read More »

احسن خان نے عمرہ کی ادائیگی کا تجربہ بیان کردیا

لاہور (پاکستان امیج) معروف اداکار احسن خان نے مداحوں کے ساتھ اپنے عمرہ کی ادائیگی کا روح پرور اور غیر معمولی تجربہ شیئر کردیا۔ اداکار نے انکشاف کیا کہ عام طور پر لوگوں کے مطابق وہاں پہنچ کر رونا آتا ہے ، لوگ روتے ہیں لیکن انہیں بالکل بھی رونا نہیں آیا بلکہ جذباتِ مسرت سے وہ مسکرا رہے تھے …

Read More »

درِفشاں سلیم نے زندگی کی 28بہاریں دیکھ لیں

کراچی (پاکستان امیج) خوبرو اداکارہ درِفشاں سلیم اپنی زندگی کی28 بہاریں دیکھ لیں ۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنی 28ویں سالگرہ کی خوشی میں دلکش پوسٹ اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں سیلفی لیتے دیکھا جاسکتا ہے۔درفشاں سلیم نے اپنی پوسٹ میں چاکلیٹ کیک کی تصویر بھی مداحوں کےساتھ شیئر کی جس پر …

Read More »

فلم ٹائیگر 3 میں خطرناک سین فلمانے کی ویڈیو سامنے آگئی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان کی فلم ٹائیگر 3 میں خطرناک سین کیسے فلمائے گئے؟ اس حوالے سے ویڈیو سوشل میڈیا پر آگئی۔ سلمان خان کی فلم ٹائیگر کے تیسرے سیزن ٹائیگر 3 میں فلمائے گئے خطرناک سین سے متعلق ویژول ایفیکٹس(وی ایف ایکس)سامنے آگئے، جس میں ان کے ساتھ شاہ رخ خان بھی ایکشن …

Read More »

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر چلنے والے شخص کی حقیقت سامنے آ گئی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی ڈیٹنگ کی خبروں پر بھارتی میڈیا پر بھڑک اٹھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں کنگنا رناوت کو ممبئی میں ایک نامعلوم شخص کے ساتھ سلون کے باہر دیکھا گیا تھا، سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں اداکارہ ایک نامعلوم شخص کا ہاتھ پکڑے سلون سے باہر …

Read More »

کرن جوہر نے کرینہ کپور سے دوستی ختم کرنے کی وجہ بتا دی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے مشہور ڈائرکٹر کرن جوہر نے اداکارہ کرینہ کپور سے دوستی ختم کرنے کی وجہ بتا دی۔بالی ووڈ کی متعدد بلاک بسٹر فلموں کے ڈائرکٹر اور پروڈیوسر کرن جوہر نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ میگا اسٹار کرینہ کپور سے کئی سال قبل دوستی ختم ہونے کی وجہ فلم کے لیے بھاری معاوضہ طلب …

Read More »